سیرت النبی ،صحابہ اکرم کی پیارے نبی سے والہانہ محبت
لڑائی جاری تھی کہ حضور اکرم ایک گڑھے میں گرگئے، حضرت علی نے آپ کو گرتے دیکھا، انہوں نے آگے بڑھ کر فوراً آپ کو دونوں ہاتھوں پر لے لیا۔…
لڑائی جاری تھی کہ حضور اکرم ایک گڑھے میں گرگئے، حضرت علی نے آپ کو گرتے دیکھا، انہوں نے آگے بڑھ کر فوراً آپ کو دونوں ہاتھوں پر لے لیا۔…
حضرت اُمّ عمارہ کا اصل نام نؤسیبہ تھا۔ انہوں نے مسلمانوں کو بھاگتے دیکھا اور مشرکوں کو نبی کریم کے گرد جمع ہوتے دیکھا تو بے چین ہوگئیں ، جلدی…
ایسے میں کسی صحابی نے کہا: "اب جب کہ آنحضرت قتل ہوچکے ہیں تو ہم لڑ کر کیا کریں گے؟ "اس پر کچھ صحابہ کرام نے کہا:"اگر اللہ کے رسول…
ما لی مدد اور تحآ ئف اُس معاشرے میں بالخصوص تین قسم کے افرادایسے تھے جن پرعبدالرحمن بن عوف ؓ بہت زیادہ دریادلی کے ساتھ اپنامال ودولت خرچ کیاکرتے تھے:…
سخاوت وفیاضی جس طرح مختلف غزوات کے موقع پرحضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ ہمیشہ پیش پیش رہے اورجسمانی طورپرتکالیف اورہرقسم کی صعوبتیں ومشقتیں برداشت کرتے رہے اس سے بھی بڑھ…
تعارف رسول اللہ ﷺ کے جلیل القدرصحابی حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ کاتعلق شہرمکہ میں قبیلۂ قریش کے مشہورخاندان ’’بنوزہرہ‘‘سے تھا مکہ شہرمیں ان کی ولادت رسول اللہ ﷺ کی…
رسول اللہ ﷺ کامبارک دورگذرجانے کے بعدخلیفۂ اول حضرت ابوبکرصدیق ہمیشہ حضرت معاذبن جبل کے ساتھ انتہائی عزت واحترام سے پیش آتے رہے،نیزامتِ مسلمہ اورملک وملت کی بہتری کیلئے ان…
’’کاتبینِ وحی‘‘ حضرت معاذبن جبل کواللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے جوبے مثال علمی استعداداورصلاحیت وقابلیت عطاء کی گئی تھی ٗنیز رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ان کا جووالہانہ تعلقِ…
بت پر ستی سے انکا ر اسی طرح کاایک واقعہ جوکہ اُن دنوں بہت مشہورہواتھا،وہ یہ کہ مدینہ میں ’’بنوسَلَمَہ‘‘ کے نام سے ایک مشہورومعروف خاندانا تھا(مسجدِقبلتین جس جگہ واقع…
تعارف مکہ شہرمیں جب دینِ اسلام کاسورج طلوع ہوا ٗاوراللہ عزوجل کی جانب سے رسول اللہ ﷺ کوتمام دنیائے انسانیت کیلئے رہبر و رہنما کی حیثیت سے مبعوث فرمایاگیا تب…