فہم دین
مفہوم فہم دین ، یا عقیدے کی تفہیم ، اسلام میں ایک اہم تصور ہے جو کسی کے عقیدے کی تفہیم اور آگاہی کی اہمیت پر زور دیتا ہے ۔…
ما لی مدد اور تحآ ئف اُس معاشرے میں بالخصوص تین قسم کے افرادایسے تھے جن پرعبدالرحمن بن عوف ؓ بہت زیادہ دریادلی کے ساتھ اپنامال ودولت خرچ کیاکرتے تھے:…
تعارف رسول اللہ ﷺ کے جلیل القدرصحابی حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ کاتعلق شہرمکہ میں قبیلۂ قریش کے مشہورخاندان ’’بنوزہرہ‘‘سے تھا مکہ شہرمیں ان کی ولادت رسول اللہ ﷺ کی…
رسول اللہ ﷺ کامبارک دورگذرجانے کے بعدخلیفۂ اول حضرت ابوبکرصدیق ہمیشہ حضرت معاذبن جبل کے ساتھ انتہائی عزت واحترام سے پیش آتے رہے،نیزامتِ مسلمہ اورملک وملت کی بہتری کیلئے ان…
’’کاتبینِ وحی‘‘ حضرت معاذبن جبل کواللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے جوبے مثال علمی استعداداورصلاحیت وقابلیت عطاء کی گئی تھی ٗنیز رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ان کا جووالہانہ تعلقِ…
بت پر ستی سے انکا ر اسی طرح کاایک واقعہ جوکہ اُن دنوں بہت مشہورہواتھا،وہ یہ کہ مدینہ میں ’’بنوسَلَمَہ‘‘ کے نام سے ایک مشہورومعروف خاندانا تھا(مسجدِقبلتین جس جگہ واقع…
تعارف مکہ شہرمیں جب دینِ اسلام کاسورج طلوع ہوا ٗاوراللہ عزوجل کی جانب سے رسول اللہ ﷺ کوتمام دنیائے انسانیت کیلئے رہبر و رہنما کی حیثیت سے مبعوث فرمایاگیا تب…
تین مرتبہ ترجمہ:اے اللہ !میرے جسم میں عافیت نصیب فرما۔اے اللہ !میرےکانوں میں عافیت نصیب فرما۔اے اللہ !میری آنکھ میں عافیت نصیب فرما۔تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔اے اللہ! کفر…
توریت اور نبی محمد کی آمد کی خبر توریت میں آنحضرت ماہ کے مبعوث ہونے کی بشارت موجود ہے توریت میں لکھا ہوا ہے خداوند تیرا خدا، تیرے درمیان تیرے…
حضرت مو سی کی ہد ایا ت حضرت موسیٰ نے ہارون کی زبانی تمام باتیں سنیں تو قوم سے کہا کہ اس رب کا حکم مانو جس نے ساری کائنات…