مؤثر گفتگو کا ملکہ حاصل کرنے کی دعا

لا رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ) وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي اے میرے رب ! میرا سینہ کھول دے اور میرا کام مجھ پر آسان کر…

Comments Off on مؤثر گفتگو کا ملکہ حاصل کرنے کی دعا

حضرت موسی اور خضرکی ملا قات

توریت اور نبی محمد کی آمد کی خبر توریت میں آنحضرت ماہ کے مبعوث ہونے کی بشارت موجود ہے توریت میں لکھا ہوا ہے خداوند تیرا خدا، تیرے درمیان تیرے…

Comments Off on حضرت موسی اور خضرکی ملا قات

حضرت موسی اور قارون

حضرت مو سی کی ہد ایا ت حضرت موسیٰ نے ہارون کی زبانی تمام باتیں سنیں تو قوم سے کہا کہ اس رب کا حکم مانو جس نے ساری کائنات…

Comments Off on حضرت موسی اور قارون

حضرت موسی اور دین کی تبلیغ

مصر واپسی کچھ ہی عرصہ گزرا کہ اللہ نے حضرت موسی سے کہا کہ اپنی قوم کے ساتھ مصر واپس لوٹ جاؤ ۔ حضرت موسیٰ اللہ کے حکم کے مطابق…

Comments Off on حضرت موسی اور دین کی تبلیغ

فرعون کے دربار میں حضرت موسی کے معجزے

حضرت مو سی کی رب سے التجا حضرت موسی اپنے رب سے فرماتے ہیں ” میں ڈرتا ہوں کہیں ایسا نہ ہو کہ مجھے فرعون مار ڈالے ۔ پھر آپ…

Comments Off on فرعون کے دربار میں حضرت موسی کے معجزے

حضرت موسی کی دعا اور من و سلوی

فرعون کی قوم پر اللہ کا ؑعذاب کچھ عرصہ تک اطمینان سے رہے پھر دوبارہ گناہ میں مبتلا ہو گئے اور عذاب کو بھول گئے ۔ اللہ نے پھر ان…

Comments Off on حضرت موسی کی دعا اور من و سلوی

“حضرت موسیٰ اور کو ہ طو ر کا واوقعہ”

کو ہ طور کی طر ف روانگی حضرت موسیٰ مصر سے روانہ ہوئے اور مدین کی جانب چل پڑے آپ راستہ طے کر رہے تھے راستہ کیا تھا ایک چٹیل…

Comments Off on “حضرت موسیٰ اور کو ہ طو ر کا واوقعہ”

“حضرت موسیٰ: فرعون کے محل میں حق کی صدا بلند کرنے والا۔”

حضرت موسی کی پیدائش تمام پیش بندیوں کے باوجود اسرائیلی گھرانے میں عمران شخص کے ہاں  لڑکا پیدا ہوا عمران کی بیوی پریشان تھی کہ کس طرح لڑکے کو بچایا…

Comments Off on “حضرت موسیٰ: فرعون کے محل میں حق کی صدا بلند کرنے والا۔”