حضرت ابوعبیدہ عامربن الجراح ؓ ’اَمین الُامّت‘‘

رسول اللہ ﷺ نے ایک موقع پریہ یادگار ارشاد فرمایا ’’ہرامت کاایک ’’امین‘‘ہواکرتاہے،اوراے امت!ہمارے ’’امین‘‘ابوعبیدہ بن الجراح ہیں ‘‘۔ مقصدیہ کہ ہرامت میں کوئی شخص بطورِخاص بہت بڑا’’امین‘‘ہواکرتاہے اس تمام…

0 Comments