قسم ہے آسما ن کی اور اندھیرے میں رو شن ہو نے والے کی
تجھے معلو م ہے کہ وہ رات میں نمو دار ہو نے والی چیز کیا ہے
وہ روشن ستارہ
کو ئی ایسا نہیں جس پر نگہبا ن فرشتہ نہ ہو
انسا ن کو دیکھنا چا ہیئے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے
وہ ایک اچھلتے پا نی سے پیدا کیا گیا ہے
جو پیٹھ اور سینے کے درمیا ن سے نکلتا ہے
بے شک وہ اسے پھیر لا نے پر یقینا قدرت رکھنے والا ہے
جس دن پو شیدہ بھیدوں کی جا نچ پڑتا ل ہو گی
تو نہ ہو گا اس کے پا س کچھ زور نہ مدد گار
با رش والے آسما ن کی قسم
اور پھٹنے والی زمین کی قسم
بے شک یہ البتہ دو ٹو ک فیصلہ کر نے والا ہے
یہ ہنسی کی با ت نہیں
البتہ کا فر داوگھا ت میں ہیں
اور میں ایک چا ل چل رہا ہو ں
تو کا فروں کو مہلت دے انہیں تھو ڑے دن چھو ڑ دے
اسلا م 360 سے اخذ
Surah Tariq With English Translation
By the sky and by the one who shines in darkness
You know what that thing that appears in the night is
That bright star
There is no one who does not have a guardian angel
Man must see what he is made of
He is born from a spring of water
which originates between the back and the chest
Indeed, He has the power to turn it away
The day when the hidden secrets will be investigated
So he will not have any strength or helper
Rainy sky type
and type of eruptive ground
Indeed, it is a two-way decision
This is no laughing matter
Of course, they are in a davghat
And I’m playing a trick
So give the furs a break and let them go for a few days