You are currently viewing  Surah Mulk Urdu English And Arabic Translation
Surah Mulk Urdu English And Arabic Translation

 Surah Mulk Urdu English And Arabic Translation

سورۃ ملک اردو تر جمہ کے ساتھ

بڑی بر کت والا ہے وہ اللہ جس کے ہا تھ میں با د شا ہی ہے وہ ہر چیز ہر قا در ہے ۔

اسی نے پیدا کیا مو ت اور زندگی کو تا کہ تمھاری آذما ئش کرے کہ تم میں کو ن اچھے عمل کرتا ہے اور وہ زبر دست بخشنے والا ہے ۔

وہی ہے جس نے بنا ئے سا ت آسما ن اوپر تلے نہیں تو دیکھے گا رحما ن کی تخلیق میں کچھ نقص زرا آنکھ اُٹھا کر دیکھ بھلا تجھ و نظر آتا ہے کوئی شگا ف ۔

پھر نظر کو دوبا رہ تو لو ٹ آئے گی تیرے پا س نظر نا کا م اور وہ ہو گی نا مراد ۔

اور نے شک ہم نے ذینت دی قریب کے آسما ن کو چرا غوں سے اور ان کو بنا یا ما رنے کا آلا شیا طین کو اور ہم نے تیا ر کر رکھا ہے ان کے لیے عذاب دہکتی آگ کا ۔

اور ان لو گو ں کے لئے جنہوں نے قفر کیا اپنے رب سے عذاب ہے جہنم کا اور  وہ برا ٹھکا نا ہے ۔

جب وہ ڈالے  جا ئیں گے اس میں تو سُنے گے اس کا چیخنا چلانا اور وہ جو ش ما ر رہی ہو گی ۔

قریب ہے پھٹ پڑے جوش غیض سے جب ڈالی جا ئے گی اس میں کو ئی جما عت تو اس سے پو چھیں گے اس کو دروغہ کیا نہیں آیا تھا کو ئی تمھا رے پا س ڈرانے والا ۔

وہ کہیں گے کیوں نہیں ضرور آیا تھا ہما رے پاس ڈرانے والا ۔ پس ہم نے جھٹلا دیا اور ہم نے کہا کہ نہیں نا زل کی اللہ نے کو ئی چیز نہیں ہم تو گمرا ہی میں بہت بڑی ۔ اور کہیں گے اگر ہم ہو تے تو سنتے یا سمجھتے تو نہ ہوتے دوزخیوں میں ۔

پس وہ اقرا کر لیں گے اپنے گنا ہ کا ۔ سو رحمت خدا دور ہی ہے دو ز خیوں کے لئے ۔

یقینا وہ لو گ جو ڈر ہیں اپنے رب سے غیب میں انکے لئے ہے مفرت اور اجر کبیر ۔

اور تم پو شیدہ کہو اپنی با ت یا اعلا نیہ کہو اسے ۔ یقینا وہ با خبر ہے اس سے جو سینوں میں ہے ۔

بھلا نہ وہ جا نے گا جس نے پیدا کیا ۔ اور وہ پو شیدہ با تو ں کا جا نے والا آگا ہ ہے ۔

ویہ تو ہے جس نے کہا تمہا رے لئے زمین کو نرم تو چلو پھر اس کی راہوں میں اور کھا ؤ اس کا دیا ہو ا رزق ۔ اور تم کو اسی کے پا س قبروں سے نکل کر جا نا ہے ۔

کیا تم بے خو ف ہو اس سے جو آسما ن میں ہے کہ دھنسا دے تم کو زمین میں اور وہ اس وقت حر کت کرنے لگے ۔

یا تم بے خو ف ہو اس سے جو آسما ن میں ہے کہ چھو ڑ دے تم پر کنکر بھری ہو ا ۔ سو تم عنقریب جا ن لو گے کہ کیسا رہا میرا ڈرانا ۔

اور یقینا جھٹلا یا تھا ان لو گون نے جوان سے پہلے تھے ۔ سو دیکھ لو کیسا ہوا میرا عذاب ۔

کیا نہیں دیکھا انہو ں نے پر ندوں کو اپنے اوپر جو پر وں کو پھیلا ئے رہتے ہیں  اور انکو سیکڑ لیتے ہیں ۔ نہیں تھا مے رکھتا انہیں کو ئی سوا ئے رحمٰن کے ۔ بیشک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے ۔

کن ہے ایسا بھلا جو تمہا ری فو ج بن کر تمہا ری مدد کر سکے مقا بلے میں رحمن ٰ کے نہیں ہیں یہ کا فر مگر دھو کے میں ۔

کون ہے بھلا یسا جو تم کو رزق دے سکے اگر وہ بند کر لے اپنا رزق ۔ بلکہ یہ پھنسے ہو ئے ہیں سر کشی میں اور نفرت میں ۔

تو کیا وہ جو چلتا ہو اوندھا منہ کے بل ۔ وہ سیدھے را ستے پر ہے ۔ یا وہ جو چل رہا ہو با لکل سیدھا صرا ط مستقیم پر ۔

کہ دو وہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا اور بنا ئے تمہارے کا ن اور آنکھیں اور دل ۔ مگر کم ہی تم شکر ادا کرتے ہو ۔

کہ دو وہی ہے جس نےتم کو پھیلا یا زمین میں اور اسی کے روبر و جمع کئے جا ؤ گے ۔

اور کا فر کہتے ہیں کب یہ وعدہ قیا مت کا پو را ہو گا  اگر تم سچے ہو تو بتا ؤ ۔

کہ دو بس اس کا علم اللہ ہی کو ہے ۔ اور بس میں تو ڈر سنا دینے والا ہو ں کھول کھول کر ۔

سو جب وہ دیکھ لیں گے قریب آگیا وہ عذاب تو بگڑ جا ئیں گے منہ ان لو گو ں کے جنہو ں نے کفر کیا ۔ اور ان سے کہا جا ئے گا یہ وہی ہے تھے تم جس کے طلبگا ر ۔

کہ دہ بھلا دیکھو تو اگر ہلا ک کر دے مجھ کو اللہ اور وہ جو میرے سا تھ ہیں یا ہم پر مہربا نی کرے ۔

تو کو ن ہے جو دے گا کا فر وں کو اس عذاب سے جو دکھ دینے والا ہے ۔

کہ دو وہ رحمن ٰ ہے ہم ایما ن لا ئے اس پر اور اس پر بھرو سا رکھتے ہیں ۔ پس تم کو جلد معلوم ہو جا ئے گا کو ن ہے گا کو ن ہے جو کھلی گمرا ہی میں ہے ۔

کہ دو بھلا دیکھو تو اگر ہو جا ئے تمہا را پا نی جو تم پیتے ہو اور بر تتے تو کون ہے اللہ کے سوا جو لے آئے تمہا رے لئے پا نی کا شفا ف چشمہ ۔

سلا م کہا جا ئے گا رب کی طر ف سے جو رحیم ہے ۔ اور الگ ہو جا ؤ آج کے دن اے مجر موں ۔

کیا نہیں حکم دیا تھا میں نے تم کو اے آدم کی اولاد کہ نہ پو جنا تم شیطا ن کو ۔ وہ تمہا را کھلا دشمن ۔

Surah Mulk With English Translation

Most blessed is Allah, in Whose hand is the king, He is all-powerful.

He created death and life to test you as to which of you does good deeds and He is the Most Forgiving.

He is the one who created the sky, if it is not upside down, then you will see some defect in the creation of the Most Merciful.

Then if you keep your eyes closed, it will come back to you and it will be your intention.

And indeed, We have adorned the near sky with lights and made them a tool to kill or kill them, and We have prepared for them the punishment of the Blazing Fire.

And for those who disbelieve, the punishment from their Lord is Hell, and it is not an evil abode.

When they are put into it, you will hear her screaming and she will be counting.

It is near, when a crowd will be thrown into it with bursting passion, then they will ask him what lied to him.

They will say why not, the one who threatened us must have come. So we denied it and we said, “No, nothing has been revealed by Allah. We have gone astray. I am very great.” And they will say that if we were there, we would not have heard or understood, we would not have been among the inmates of hell.

So they will confess their sin. So, God’s mercy is far away for two women.

Indeed, those who fear their Lord in the Unseen, for them is freedom and a great reward.

And you say your speech secretly or say it publicly. Indeed, He is aware of what is in the breasts.

He who created will not go. And He is the All-Knower of hidden things.

He is the one who said: Make the earth soft for you, then walk in its ways and eat its sustenance. And you do not have to go out from his graves.

Are you not afraid of what is in the sky sinking you into the earth and they start moving at that time.

Or are you fearless of what is in the sky to drop pebbles on you? So you will soon know how my scare was.

And of course Jhatla Ya Tha In Lo Gon was before the young man. So look how my punishment happened.

Did they not see the birds spreading their wings above them and gathering them? No one would keep them except Rahman. Surely He is watching everything.

Who is so good that he can help you by becoming your army, but in the face of the battle, there is no mercy but in deception.

Who is the one who can give you sustenance if he stops his sustenance? Rather, they are stuck in stubbornness and hatred.

So is he who walks with a blind face? He is on the right path. Or the one who is walking in a straight line.

He is the one who created you and made your nose and eyes and heart. But rarely do you give thanks.

That two is He Who spread you on the earth and to Him you will be gathered.

And they say, when will this promise of resurrection be fulfilled, if you are truthful, then tell me.

That only Allah knows. And I am the only one who will openly fear.

So when they will see that punishment is near, then the faces of those who disbelieved will be distorted. And it will be said to them, This is the one you were following.

Look well, if he destroys me, may Allah have mercy on me and those who are with me.

Who is the one who will save the people from this punishment that is painful?

That He is Merciful, we believe in Him and trust in Him. So you will soon know who is not and who is in open error.

Look well, if your water runs out, what you drink and drink, then who is there but Allah who brings you a spring of healing water?

Salam will be said from the Lord, the Merciful. And separate yourselves today, O criminals.

Did I not command you, O children of Adam, that you should not worship Satan? He is your open enemy.