لا رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ) وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي
اے میرے رب ! میرا سینہ کھول دے اور میرا کام مجھ پر آسان کر دے اور میری زبان کی گرہ کھول دے تا کہ لوگ میری بات سمجھ جائیں ۔
(طہ: 25-28)
جب اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ کو فرعون کی طرف بھیجا تو اس موقع پر جناب موسیٰ علیم نے یہ دعا کی کسی اہم اور جائز کام کی طرف جانے سے قبل یہ دعا کی جائے تو کامیابی کی امید کی جاسکتی