١ بیل گھر سے نکلتا دیکھنا
تنگی رزق ہوجائے بھوک افلاس کا باعث ہے
٢ بیل گھر میں دیکھنا
اگر فربہ ہے تو دولت و رزق سے خوش حال ہو اگر لاغر ہے تو کنگال ہو
٣ بیل سینگ مارتا دیکھنا
اولاد یا ملازموں سے نقصان اٹھائے یا عزت میں فرق آئے
٤ بیلچہ یہ کدال مارتا دیکھنا
اگر کام کرتا دیکھے تو عزت و وقار ملی دولت ہاتھ آئے
٥ بیلچہ کاررپر پڑا دیکھنا
نا امیدی اور تنگدستی کی علامت ہے باعث ذلت ہے
٦ بیلنا دیکھنا یہ پانا
نفع اور کامیابی کی دلیل ہے
٧ بولنے سے روٹی نکلتی دیکھنا
ترقی رزق و کامیابی کا باعث ہےکاروبار وسیع ہو
٨ بیلنا بیکار پڑا ہے
نقصان اٹھائے عور بی یارومددگار ہو
٩ بیہوش ہونا
کسی کام سے حیرانی و پریشانی ہو لیکن بعدمیں کامیابی ہو
١٠ بھی دیکھنا
موسم بہار ہو تو فرزند ملی گھر موسم ہو یا مرجھائی ہوئی دیکھے تو بیماری آئے
١١ بھینسا دیکھنا
مصیبت میں مبتلا ہو یا بیماری آئے
١٢ بھینس دیکھنا
اگر ایک دیکھے تو عزت دولت پائے اوراگر زیادہ دیکھے ٹوغریبی و ذلت پائے
١٣ بائسکوپ خریدنا
فاحشہ عورت ملے بے عزت و آبرو ہو
١٤ بائیسکوپ دیکھنا
ترقی مال و دولت ہو دنیا دار ہوانجام خوار ہو
١٥ بول کرتے دیکھنا
بیمار ہو کلفت اٹھائے اگر سفید ہو تو راحت و آرام پائے
١٦ باؤلی دیکھنا
بادشاہ سے حصول نعمت ہو یہ نوکری ملے
١٧ باجرہ دیکھنا
اگر سبز ہو تو راحت پائے اگر خشک ہو تو تنگدستی ہو
١٨ بازیگر دیکھنا
لہو لعب میں مشغول ہو غربت سے ملول ہو
١٩ پاجامہ دیکھنا یا لینا
اگر نیا ہو تو نوکر رکھی یا غلام خریدے یا کنیز لوندی پائے یا نکاح کرے
٢٠ پاجامہ عورت کو پھنا ہوا دیکھے
باکرا ہو تو نکاح کرے اور اگر منکوحہ ہو تو لڑکا پیدا ہوگا
٢١ پاخانہ کرنا
مال و دولت خرچ کرے
٢٢ پاخانہ میں گرنا
مال حرام جمع کرلے بے عزت و ننگ ناموس ہو
٢٣ پاخانہ گو مارنا
بد نام و بے عزت و بے آبرو ہو
٢٤ پازیب چاندی کی پہننا
اگر عورت دیکھے تو شوہر کرے اور اگر مرد دیکھے تو سردار ہو
٢٥ پانی میں نہاتا دیکھنا
اگر بیمار ہو تو شفا پائےاگر تندرست دیکھے توکامیابی حاصل ہو
٢٦ پانی میٹھا پینا
درزی عمر پائے اور نیک بختی نصیب ہو
٢٧ پانی دریا کا پینا
بادشاہ وقت یہ حکومت سے فائدہ حاصل ہو
٢٩ پاؤں ٹوٹے دیکھنا
جان جانے کا خطرہ لاحق ہو مصیبت و پریشانی اٹھائے
٣٠ پاؤں چرند یہ پرندے جیسے دیکھنا
قصد سفر بی سود کرے حیرانی کے سوا کچھ نہ ملے مال حرام پائے ظلم و ستم کے سوا کو کام نہ ہو