You are currently viewing خوابوں کی تعبیر جانیں حروف تہجی سے(ب)

خوابوں کی تعبیر جانیں حروف تہجی سے(ب)

بیماری سے شفا پائے ، گم شدہ مال ہاتھ آئے۔

دولت و ہمت پائے ثروت و حکومت ہاتھ آئے۔

ترقی و دولت کی دلیل ہے۔ اُمیدی عہدہ جلیل ہے۔

عزت و توقیر اور جاہ و دولت سے مسرور ہو نکبت و کلفت دور ہو۔

نقصان ہو اندیشہ سے حیران ہو صدقہ دے تاکہ بلائے جان دور ہوں۔

آفت نازل ہو زراعت برباد ہو جائے گی۔

ضوابط اور آئین نو اس کے ملک میں جاری ہو۔

عزت و توقیر حاصل ہو۔ قبیلہ میں سردار ہو

بادشاہ سے انعام حاصل ہو۔ بلند مرتبہ بزرگی ملے۔

لڑکا پیدا ہونے کی علامت ہے یا مدفن دولت ہاتھ آئے گی۔

ملازم ہو تو برخواست ہو روزگار بند ہو جائے پریشانی اٹھائے۔

بنا بنایا کام بگڑ جائے۔ پر یشانی ہویا بیوی سے مفارقت ہو۔

کسی سے مدد پہنچنے کی توقع ہے باعث مسرت ہے۔

مرد کے لئے فائدہ مند ہے قوت مردی زیادہ ہو۔

مرد دیکھے یا پہنے تورنج غم اٹھائے عورت کے لیے فائدہ مند ہے۔

دایاں ٹوٹے تو بھائی کی موت ہونے کا باعث ہو اور اگر بایاں ٹوٹے توبہن یا عزیز یا کسی دوست کی موت واقع ہو۔

باعث علوم اور حکمت حاصل ہو نفع حاصل ہو عہدہ حاصل کرے۔

شاہی فوج سے تعلق ہو نفع حاصل ہو عہدہ پائے۔

شہزادگیسے تعلق ہے، وزراوامرا سے منفعت پائے

علم دین و دنیا حاصل ہو شہرت عام ہو۔

ملازمت حاصل کرے یا برسر روزگار ہو۔

لوگوں میں منصف مزاج اور عادل شمار ہو

خیر و برکت کا سبب ہے نعمت بے اندازہ پائے۔

مال و دولت بغیر مشقت ہاتھ آئے ، آرام و راحت پائے۔

رنج وغم اور مصیبت در پیش ہو، فکر بے اندازہ ہو