پاخانہ کرنا
مال و دولت خرچ کرے
پاخانہ ٹٹی بنانا
مال جمع کرے یا مکروہ عورت گھر میں لائے
پاخانہ میں گرنا
مال حرام جمع کر کی بی عزت و ننگ و ناموس ہو
پادنا گومرنا
بدنما بے عزت اور بے آبرو ہونا
پازیب چاندی کی پہننا
اگر عورت دیکھے تو شوہر کے اور اگر مرد دیکھے تو سردار ہو
پازیب سونے کی پہننا
اگر عورت دیکھے تو دولت پائے مرد دیکھے تو ذلیل و خوار ہو
پازیب اتارنا
شوہر سے ناچاقی ہوجائے یا طلاق ملے
پالان خریدنا یا دیکھنا
عورت ملے یہ کنیز دیکھے
پلان پشت پر دیکھنا
عورت سخت ملے تکلیف پائے اور عورت سے مغلوب ہو
پلان پر بیٹھنا
عورت تابع و فرمانبردار رہے آرام نصیب ہو
پلان گم جاتا دیکھنا
عورت اس سے چھوٹ جائے یا اغوا ہو جائے
پانی میں نہاتا دیکھنا
بیمار ہو تو شفا پائے اگر تندرست دیکھے تو کامیابی حاصل ہو
پانی میٹھا پینا
درزی عمر پائے اور نیک بختی نصیب ہو
پانی دریا کا پینا
بادشاہ وقت یا حکومت سے فائدہ حاصل ہو
پانی گدلا پینا
بیمار ہونے کی علامت ہے باعث پشیمانی ہے
پانی دریا کا تمام پینا
حکومت حاصل ہو یا سرداری ملے عزت و دولت مندی پائے
پانی پمپ سے پتہ دیکھنا
گھیب سے رزق حاصل ہو یا سرداری ملی بیمار دیکھے تو صحت پائے
پاؤں کتا دیکھنا
مال ضائع ہونے کا سبب ہے پائے مال و خستہ حال ہو
پاؤں ٹوٹے دیکھنا
جان جانے کا خطرہ لاحق ہو مصیبت و پریشانی اٹھائے
پاؤں اپنے دیکھنا
عیش وعشرت جدوجہد طلب مال عمر قوت سفر کا باعث ہے
پاؤں میں نیا جوتا پہننا
عورت نیک خصال باکرہ ملے مجامعت سے لطف اندوز ہو
پاؤں میں تنگ جوتا پہننا
عورت بد خصلت ملے اگر جوتا نیا پہنے دیکھے تو باکرہ ملی اگر جوتا پڑا نا ہو تو بیوہ یہ مطلقہ سخت اور بد مزاج عورت ملے
پاؤں چرند یہ پرندے جیسےدیکھنا
قصد سفر بے سود کرے حیرانی کے سِوا کچھ نہ ملے مال حرام پائے ظلم و ستم ک سوا کوئی کام نہ کرے
پتے درخت سے اتارنا
مال و دولت ملے رحمت الہی شامل حال ہو نیک فساد ہو
پتے پھولدار درخت سے اتارنا
سعادت و عظمت پائے بے اندازہ روزی ہاتھ ائے
پتے کڑوے درخت سے اتارنا بد اخلاق بد نام ہو بدمعاش دنگا فساد کرے
پتا انسان کا دیکھنا
غم و اندوہ میں مبتلا ہو
پتا جانور کا دیکھنا
برائی غیبت چغلی اور جھوٹ بولے
پتھر پہاڑ کے دیکھنا
منافق اور بے ایمان ہو سخت مزاج اور سنگدل ہو
پتھر سفید دیکھنا
نفع اور حکومت حاصل ہو قوم کا سردار ہو
پتھر سیاہ دیکھنا
دین میں ترقی حاصل ہونے کا باعث ہے
پتھر سرخ دیکھنا
حکومت سے یا کسی عورت سے مال و دولت حاصل ہو
پتھر سبز و نیلا دیکھنا
غیب سے ہدایت پائے بزرگی دین حاصل ہو
پتھر زرد دیکھنا
مال و دولت حاصل ہو امرا میں شامل ہو
پٹیلہ دیکھنا
بیوی کے مترادف ہے
پتیلہ نیا گھر لاتا دیکھنا
اپنی بیوی کو رنج و غم میں مبتلا دیکھے
پٹیلہ گھر سےگم ہوتا دیکھنا
اپنی بیوی سے جُدائی ہونے کہا باعث دیکھے
پٹھے جسم کے دیکھنا
اگر مضبوط دیکھے تو اولاد کثیر اور نیک ہو اور اگر نرم دیکھے تو اولاد کمزور ہو
پتہ جسم کا خشک دیکھنا
اہلِ و عیال میں نقصان واقعہ ہو یہ موت آئے پریشانی اٹھائے
پر بازؤں پر دیکھنا
کامیابی کی دلیل ہے ارتا دیکھے ٹو سفر درپیش ہو
پر پرندوں کے دیکھنا
خیر و برکت حاصل ہو باعث کامیابی ہو
پروں کو گرتا دیکھنا
موجب نقصان ہے پشیمانی وحیران ہو
پردہ دروازے پر دیکھنا
غم و اندوہ میں مبتلا ہو یہ راز پوشیدہ اس پر نہ کھلیں
پردہ ہوا سے اڑتا دیکھنا
رنج والم سے نجات پائے پوشیدہ رازآشکار ہوں
پردہ نیا دیکھنا
بادشاہ کی لئے اچھا ہے اور رعایا کے لئے کسی حالات میں اچھا نہیں ہے
پردہ اتاڑتا دیکھنا
دلی مراد پوری اور باعث مسرت ہے