١ آبلہ سفید دیکھنا
دلی مراد پوری ہو شادی جلد ہو جائے اولاد پیدا ہو
٢ آباد مدرسہ دیکھنا
ملک میں تعلیم عام ہو علم حاصل کرنے کی کوشش کریں
٣ آبنوس دیکھنا
محنت و مشقت میں کامیاب ہو مال ومتا حاصل کرے
٤ آتش دان دیکھنا
خوبصورت عورت سے شادی ہو مال ہاتھ ائے
٥ آتش کدہ دیکھنا
گمراہ ہونے کا اندیشہ ہو فکر و رنج میں مبتلا ہو
٦ آٹا گندم اڑتا دیکھنا
مال حلال حاصل ہو کام میں ترقی ہو غیب سے مدد ملے
٧ آٹا چھنتا دیکھنا
عورت سے دوستی ہو دنیا میں مشہور ہو
٨ آدمی موٹا دیکھنا
تونگر ہودولت مندوں میں شامل ہو
٩ آدمی لاغر دیکھنا
تنگدستی ہودرویشی اختیار کرے
١٠ آرہ درخت پر چلانا
مفارقت کی دلیل ہے پریشانی حاصل ہو
١١ آرہ خریدنا
فرزند پیدا ہو یا مویشی خریدیںا
١٢ آڑو کا درخت دیکھنا
مال و دولت ملنے کی بشارت ہے لڑکی پیدا ہو
١٣ آڑو زرد دیکھنا
بیماری آنے کی علامت ہے
١٤ آڑو میٹھا دیکھنا
مال و نعمت حاصل ہو نیک بخت فرزند پیدا ہو
١٥ بات ہندی میں کرنا
حساب دانی میں کمال ہو، سو دکھائے ، ہندو قوم کا ہمنوا ہو
١٦ بات اردو میں کرتا
لیاقت زیادہ ہو، تعلیم پائے عزت حاصل ہو۔
١٧ بات پنجابی میں کرنا
گنواروں میں شامل ہو اور بے علم رہے
١٨ بات عربی میں کرنا
دیندار ہو علم دین حاصل کرے عربوں سے محبت ہو۔
١٩ بات عبرانی میں کرنا
مال وراحت ملنے کی توقع ہے
٢٠ بات ترکی میں کرنا
سفر در پیش ہو، کسی غیر ملک کی سیاحت کرے۔
٢١ بات یونانی میں کرنا
علم حاصل ہو۔ نوکری ملے یا بر سر روزگار ہو۔
٢٢ باجا بجانا یا سننا
دین سے بے بہرہ ہو دنیا میں مشغول ہو۔
٢٣ باجرہ کی روٹی کھانا
دلی مراد بر آنے کا موجب ہے۔ رزق میں فراخی ہو۔
٢٤ باجرہ دیکھنا
کسی قدر خیر و برکت کا باعث ہو۔
٢٥١ آبلہ سفید دیکھنا

٢٥ بادام کی گری دیکھنا خیر اور نعمت کا باعث ہے۔ بادام کی گری دیکھنا خیر اور نعمت کا باعث ہے۔