سفیان بن عینیہ نے زہری سے، انہوں نے عمرہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ سے روایت کی انہوں نے کہا رسول اللہ سونے کے دینار کے چوتھے حصے یا اس سے زیادہ کی مالیت میں چور کا ہاتھ کاٹتے تھے
کتا ب صحیح مسلم
حدیث نمبر# ٤٣٩٨
معمر، سلیمان بن کثیر اور ابراہیم بن سعد سب نے زہری سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی
کتا ب صحیح مسلم
حدیث نمبر # ٤٣٩٩
کتاب؛ حدود کا بیان
اسلا م 360 سے اقتبا س