You are currently viewing پانچ جملے دنیا کے لئے ،پانچ آخرت کے لئے

پانچ جملے دنیا کے لئے ،پانچ آخرت کے لئے

حَسْبِيَ اللّٰهُ لِدِيْنِيْ

حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَآ اَھَمَّنِىْ

حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَنْ مْ بَغٰى عَلَىَّ

حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَنْ حَسَدَنِىْ

حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَنْ کَادَنِىْ بِسُوْءٍ

حَسْبِيَ اللّٰهُ عِنْدَ الْمَوْتِ

حَسْبِيَ اللّٰهُ عِنْدَ الْمَسْئَلَةِ فِي الْقَبْرِ

حَسْبِيَ اللّٰهُ عِنْدَ الْمِيْزَانِ

حَسْبِيَ اللّٰهُ عِنْدَ الصِّرَاطِ

حَسْبِيَ اللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَاِلَيْهِ اُنِيْبُ

ترجمہ:کافی ہے اللہ مجھ کومیرے دین کے لئے۔

کافی ہے اللہ مجھ کو میرے کل کی فکر کے لئے۔کافی ہے اللہ مجھ کو اس شخص کے لئے جو مجھ پر زیادتی کرے۔

کافی ہے اللہ مجھ کواس شخص کے لئے جو مجھ پر حسد کرے۔

کافی ہے اللہ مجھ کو اس شخص کے لئے جو برائی کے ساتھ مجھے دھوکہ اور فریب دے۔

ترجمہ:

کافی ہے اللہ مجھ کو موت کے وقت

کافی ہے اللہ مجھ کو قبر میں سوال کے وقت

کافی ہے اللہ مجھ کو میزان (اعمال) کے وقت

کافی ہے اللہ مجھ کو پل صراط کے پاس

کافی ہے اللہ مجھ کو اس کے سوا کوئی معبود نہیں، میں نے اسی پر توکّل کیا اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔

فضیلت: حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص مذکورہ دس کلمات کو صبح کے وقت پڑھ لے تو وہ شخص ان کلمات کو پڑھتے ہی اللہ تعالىٰ کو اس کے حق میں کافی اور کلمات پڑھنے پر اجر و ثواب دیتے ہوئے پائے گا

hereafter-prayer-chalo-masjid-com

Leave a Reply