You are currently viewing دعا:جب کسى خبر کا انتظار ہو

دعا:جب کسى خبر کا انتظار ہو

اے اللہ میں آپ سے اچانک کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اچانک کی برائی سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں۔

صبح و شام ایک مرتبہ پڑھیں فضیلت: جب کسی معاملہ میں کوئی خبر ملنے والی ہو یا کوئی نیا واقعہ پیش آنے والا ہو تو یہ دعا کرے جو مذکور ہے۔ حدیث میں ہے کہ حضور پاک صبح کے وقت یہ دعا کیا کرتے تھے۔

Leave a Reply