دعائے قنوت اردو ترجمہ کے ساتھ

الہی ہم تجھ سے مدد ما نگتے ہیں اور تجھ سے معا فی ما نگتے ہیں اور تجھ پر ایما ن رکھتے ہیں اور تجھ پر بھروسہ رکھتے ہیں اور تیری بہت اچھی تعریف کر تے ہیں  اور تیرا شکر ادا کر تے ہیں اور تیری نا شکری نہیں کر تے اور الگ کر تے ہیں اور چھو ڑتے ہیں اُن لو گو  ں کو جو تیری نا فر ما نی کر ے اے اللہ ہم تیری عبا دت کر تے ہیں اور تیرے لئے ہی نما ز پڑھتے اور سجدہ کر تے ہیں اور تیری طر ف دوڑتے اور خدمت کے لئے حا ضر ہو تے ہیں