دعائے حا جا ت بمعہ اردو ترجمہ

اے اللہ اے یکتا اے یگا نہ اے مو جو د اے بہت سخی       اے پھیلا نے والے اے کر م کر نے والے اے بہت دینے والے اے بخشش کر نے والے اے بے پر واکر نے والے اے بہت کھو لنے والے اے بہت روزی دینے والے اے تما م چیزوں کو جا ننے والے اے حقیقت کو جا ننے والے اے زندہ اے قا ئم اے بہت رحم کر نے والے اے بے انتہا مہر با ن اے آسما ن اور زمین کو بلا نمو نہ پیدا کر نے والے اے بزرگی اور عظمت والے اے بہت زیا دہ مہر با ن اے بہت زیا دہ احسا ن کر نے والے مجھے اپنی طر ف سے ایسی خو شبو عطا کر جو تیرے سو ا تما م سے بے پر واہ کر دے اگر تم کا میا بی چا ہتے ہو تو یہ جا ن لو کہ کا میا بی آچکی ہے بے شک ہم نے آپ کو کھلی ہو ئی کا میا بی  عطا کی ہے  اللہ کی طر ف سے مدد اور قر یبی فتح اے اللہ اے بے پر واہ اے قا بل تعریف اے پیدا کرنے والے اے دوبا رہ زندہ کر نے والے اے بہت ریا دہ محبت کر نے والے اے عظمت والے عرش کے ما لک اے جو چا ہے کر گزرنے والے اپنی حلا ل کی ہو ئی با تو ں کے ذریعے حرام با تو ں سے مجھے بے پر واہ کر دے اور اپنے فضل کے ذریعے اپنی ذات کے سوار تما م سے بے پر واہ کر دے اور جن ذرائع سے تو نے اپنے کلا م کی حفا ظت کی اسی سے میری بھی حفا ظت فر ما اور جن ذرائع سے تو نے اپنے رسولو ں کی مدد فر ما ئی انہی ذرائع سے میری مدد فر ما بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے