درود تنجینا اردو ترجمہ کے ساتھ

اے اللہ دردو نا زل فر ما ہما رے آقا حضرت محمد ﷺپر اور ہما رے آقا محمد ﷺ کی آل پر ایسا درود جس کی بر کت سے تو ہمیں نجا ت دے ہر قسم کے ڈر خوف اور آفا ت سے اور جس کی بد ولت تو پو ری فر ما دے ہما ری تما م حا جتیں اور پا ک فر ما دے ہم کو تما م گنا ہو ں سے اور جس کے وسیلے سے ہمیں فا ئز فر ما ئے اپنی با رگا ہ میں اعلی درجو ں پر اور جس کی بر کت سے تو ہمیں پہنچا دے خیر و بر کا ت کی انتہائی حدوں تک زندگی میں اور وصا ل کے بعد بھی بے شک تو قبو ل فر ما نے والا ہےہما ری دعاوں کو اور بلند کر نے والا ہے ہما رے درجا ت کو اے حا جو توں کو پو را فرما نے والے اور مصیبتوں میں کا م آنے والے اور بلا ؤں کو دور کر نے والے اور حل کر نے والے ہما ری سب مشکلا ت کو میری مدد فر ما میری مدد فر ما میری مدد فر ما الہی بے شک تو ہی ہر چیز پر قادر ہے اے اللہ دورد بھیجو ہما رے آقا حضرت محمد ﷺ پر جو نبی امی ہیں اور آپ کی آل پر بر کت اور سلا متی نا زل فر ما