” الطیف: اسلامی روایت میں اللہ کے 99 ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ جن میں سے ہر یک منفرد صفت معیارکی نمائدگی کرتا ہے ۔ اور ان ناموں کو اکثر نماز کے دوران بھی پڑھتے ہیں ۔ اور ان کو خدائی کو سمجھنے کے لئے اور جوڑنے کے لئے ایک طریقہ سمجھا جاتا ہے ۔جس کو ہم سب مسلمان بہت شوق اور زوق سے پڑھتے ہیں ۔ اور کامل یقین بھی کرتے ہیں۔ اس نام کا مطلب نہایت مہربان اور شفقت والا ہے ۔ ااس کا زکر حدیث پا ک میں بھی آیہے اور قرآن پاک میں ہے جو اسلام کے مر کزی مذہبی متن ہے ۔ سورہ الحجرات، آیت نمر 10 سمیت متعد آیات میں ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ بے شک اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے ،جسے چاہتا ہے رزق دیتا ہے زبر دست اور غالب حکمت والا ہے