You are currently viewing فرض نماز سے سلام پھیرنے کے بعد

فرض نماز سے سلام پھیرنے کے بعد

(۱) بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِي لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْمُ، اَللّٰهُمَّ اَذْهِبْ عَنِّي الْهَمَّ وَالْحَزَنَ

(۲) اَللّٰهُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ، وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ

(۳) لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيْكَ لَهٗ، لَهٗ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ، اَللّٰهُمَّ لاَ مَانِعَ لِمَا اَعْطَيْتَ، وَلاَ مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ

(۱) ترجمہ: اللہ کے نام سے(میں نے نماز پوری کی) جس کے سوا کوئی معبود نہیں اور جو رحمن و رحیم ہے ،اے اللہ ! مجھ سے فکر وتشویش کو دور فرما دیجئے

(۲) ترجمہ: اے اللہ ! آپ (ہمیشہ) سلامت رہنے والے ہیں، اور آپ ہی سے (ہر ایک کو) سلامتی ملتی ہے، اور اے ذوالجلال والاکرام آپ بہت برکت والے ہیں

(۳) ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،و ہ تنہا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، سلطنت اسی کی ہے ،تعریف اسی کی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے، اے اللہ ! جو چیز آپ عطا فرمائیں اسے روکنے والا کوئی نہیں، اور جو چیز آپ روک لیں اسے دینے والا کوئی نہیں، اور کسی با رُتبہ شخص کو اس کا رُتبہ آپ کے مقابلے میں کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتا۔