ayat Archives - Chalo Masjid https://chalomasjid.com/tag/ayat/ Fri, 19 Jul 2024 12:31:43 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.8.3 https://chalomasjid.com/wp-content/uploads/2023/12/cropped-chalo-masjid-logo-green-color.png ayat Archives - Chalo Masjid https://chalomasjid.com/tag/ayat/ 32 32 174521909 سیرت النبی،مشرکین کے رسول اللہ سے مطا لبا ت https://chalomasjid.com/seerat-ul-nabi-the-polytheists-correspondence-with-the-messenger-of-allah/ Thu, 23 May 2024 07:50:37 +0000 https://chalomasjid.com/?p=3293 اس طر ح ان کےجو مطا لبا ت ہیں ان کو بھی پو را کر دیا جا ئے لیکن اس کے بعد بھی اگر یہ لو گ ایما ن نہ لا ئے تو سابقہ قو مو ں کی طر ح ان پر بھی ہو لنا ک عذاب ہو گا ایسا عذا ب کہ آج تک […]

The post سیرت النبی،مشرکین کے رسول اللہ سے مطا لبا ت appeared first on Chalo Masjid.

]]>
اس طر ح ان کےجو مطا لبا ت ہیں ان کو بھی پو را کر دیا جا ئے لیکن اس کے بعد بھی اگر یہ لو گ ایما ن نہ لا ئے تو سابقہ قو مو ں کی طر ح ان پر بھی ہو لنا ک عذاب ہو گا ایسا عذا ب کہ آج تک کسی قوم پر نا زل نہ ہو ا ہو گا اور اگر ایسا نہیں چا ہتے تو میں ان پر رحمت اور تو بہ کا دروازہ کھو لا رکھو ں گا

یہ سن کر آپ ﷺ نے عر ض کیا با ری تعا لی آپ ان پر تو بہ کا دروازہ کھا لے رکھیں در اصل آپ ﷺ جا نتے ہیں کہ قریش کے یہ مطا لبا ت جہا لت کی بنیا د پر ہیں کیو نکہ یہ لو گ رسول کو بھیجنے کی حکمت کو نہیں جا نتے تھے رسولو ں کا بھیجا جا نا تو دراصل مخلو ق کا امتحا ن ہو تا ہے کہ وہ رسولوں کی تصدیق کر یں اگر اللہ پا ک درمیا ن سے سارے پر دے ہٹا دے اور لو گ آنکھو ں سے سب کچھ دیکھ لیں  تو پھر انبیا اور رسولوں کو بھیجنے کی ضرورت ہی با قی نہ رہے اور غیب پر ایما ن لا نے کا کو ئی معنی ہی نہیں رہتا

مکہ کے مشرکین کے دو یہو دی عالمو ں کے پا س اپنےآدمی بھیجے یہ یہو دی عالم مد ینہ میں رہتے تھے دنو ں قا صدوں نے یہو دی عالمو ں سے ملا قات کی اور ان سے کہا :

ہم آپ کے پا س اپنا معا ملہ لے کر آئے ہیں ہم لو گو ں میں ایک یتیم لڑکا ہے اس کا دعو ی ہے کہ وہ اللہ کا رسول ہے یہ سن کر یہودی بو لے ہمیں اس کا حلیہ بتا وقا صدوں نے اس کا حلیہ بتایا تب انہو ں نے پو چھا تم لو گو ں میں سے کن لو گو ں نے ان کی پیر وی کی ہے انہو ں نے جو اب دیا کم درجے کے لو گو ں نے اب انہو ں نے کہا کہ تم جا کر ان سے تین سوال کر و اگر انہو   ں نے تین سوالو ں کے جوا ب درست دے دیئے تو وہ اللہ کے نبی ہیں اور اگر جو اب نہ دے سکے تو پھر سمجھ لینا کہ وہ شخص جھو ٹا ہے

پہلےان سے ان نو جو انو ں کے با رے میں سوال کرو جو پچھلے زما نے میں کہیں نکل گئے تھے یعنی اصحا ب کہف کے با رے میں ان سےپو چھو کہ ان کا کیا واقعہ تھا اس لئے کہ ان کا واقعہ نہا یت عجیب و غریب تھا ہما ری کتا بو ں کے علا وہ اس کا کہیں ذکر نہیں ملتا  اگر وہ نبی ہیں تو اللہ پا ک کی طر ف سے خبر پا کر ان کے با رے میں بتا دیں گے ورنہ نہیں بتا سکیں گے

پھر ان سے یہ پو چھنا کہ سکند ر ذوالقرنین کو ن تھا اس کا کیا قصہ ہے پھر ان سے روح کے با رے مین پو چھنا کہ وہ کیا چیز ہے اگر انہو ں نے پہلے دنو ں سوا لو ں کا جو اب دے دیا تو سمجھ لینا کہ وہ سچے نبی ہیں اس صو رت میں تم ان کی پیروی کر نا

یہ لو گ تین سوالات لے کر مکہ واپس آئے اور قریش سے کہا ہم ایسی چیزیں لے کر آئیں ہیں جس سے ہما رے اور محمد کے درمیا ن فیصلہ ہو جا ئے گا اس کے بعد انہو ں نے انہیں تفصیل بتا ئی  اب یہ مشرکین حضور اکرم ﷺ کے پا س آئے  اب انہو ں نے کہا کہ اے محمد اگر آپ سچے ہیں تو ہما ے تین سوا لا ت جو اب دیں ہما را پہلا سوال یہ ہے کہ اصحا ب کہف کو ن تھے دوسرا یہ کہ ذوالقرنین کو ن تھے تیسرا یہ کہ رو  ح کیا چیز ہے ؟

میں ان سوالا ت کے جو ابات کل دوں گا نبی کر یم ﷺ نے اس جملے میں انشا اللہ نہ فر ما یا یعنی یہ نہ فر ما یا کہ میں تمھیں کل جو اب دوں گا قریش آپ کا جو اب سن کر واپس چلے گئے آپ ﷺ وحی کا انتظا ر کر نے لگے لیکن وحی نہ آئی دو سرے دن وہ لو گ آگئے آپ انہیں کو ئی جو اب نہ دے سکے وہ لو گ لگے با تین کر نے انہو ں نے یہ تک کہہ دیا

محمد کے رب نے انہیں چھو ڑ دیا ان لو گو ں میں ابو لہب کی بیو ی ام جمیل تھی اس نے بھی یہ الفاظ کہے میں دیکھتی ہوں کہ تمھا رے ما لک نے تمھیں چھو ڑ دیا ہے اور تم سے نا راض ہو گیا ہے نبی کر یم ﷺ کو قریش کی یہ با تیں بہت شا ق گزریں آپ بہت پر یشا ن اور غمگین ہو گئے آخر جبرائیل سو رہ کہف لے کر نا زل ہو ئے اللہ پاک کی طر ف سے آپ ﷺ کو ہد ایت کی گئی اور آپ کسی کا م کی نسبت یو ں نہ کہا کر یں کہ اس کو کل کر دوں گا مگر اللہ کے چا ہے کو بلالیا کر یں یعنی انشا اللہ کہا کر یں آپ ق بھو ل جا ئیں تو اپنے رب کا ذکر کر یں اور کہہ دیں کہ مجھے امید ہے میرا رب مجھے( نبو ت کی دلیل بننے کے اعتبا ر سے )اس سے بھی نز دیک تر با ت بتا دے گا (سورہ کہف )

مطلب یہ تھا کہ جب آپ کہیں آیندہ فلا ح وقت پر یہ کا م کر وں گا تو اس کے ساتھ انشا اللہ ضرور کہیں اگر آپ اس وقت اپنی با ت سے ساتھ ان شا اللہ کہنا بھو ل جا ئیں تو یا د آنے پر کہہ دیں اس لئے کہ بھو ل جا نے کے بعد یا د آنے پر وہ ان شا اللہ کہنا بھی ایسا ہی ہے جیسے گفتگو کے ساتھ کہہ دینا ہو تا ہے

کتا ب کے تا لیف عبداللہ فا رانی

The post سیرت النبی،مشرکین کے رسول اللہ سے مطا لبا ت appeared first on Chalo Masjid.

]]>
3293
سیرت النبی،صحا بی پر اسلا م حقیقت روشن ہو گئی https://chalomasjid.com/the-truth-of-islam-became-clear-on-the-biography-of-the-prophet-and-the-companions/ Tue, 21 May 2024 13:19:42 +0000 https://chalomasjid.com/?p=3284 اب اگر ہمت ہے تو جوا ب دے  ابو جہل ان کی منت کر تے ہو ئے بو لے وہ ہمیں بے عقل بتا تا ہے ہما رے معبو دوں کو برا بھلا کہتا ہے ہما رے با پ دادا کے راستے کے خلا ف چلتا ہے یہ سن کر حضرت حمزہ بو لے اور […]

The post سیرت النبی،صحا بی پر اسلا م حقیقت روشن ہو گئی appeared first on Chalo Masjid.

]]>
اب اگر ہمت ہے تو جوا ب دے  ابو جہل ان کی منت کر تے ہو ئے بو لے وہ ہمیں بے عقل بتا تا ہے ہما رے معبو دوں کو برا بھلا کہتا ہے ہما رے با پ دادا کے راستے کے خلا ف چلتا ہے یہ سن کر حضرت حمزہ بو لے

اور خو د تم سے زیا دہ بے عقل اور بے خو ف کو ن ہو گا جو اللہ کو چھو ڑ کر پتھر کے ٹکڑوں کو پو جھتے ہو میں گواہی دیتا ہو ں کہ اللہ کے سوال کو ئی معبو د نہیں اور میں گو اہی دیتا ہو ں کہ محمد اللہ کے رسول ہیں

ان کے یہ الفا ظ سن کے ابو جہل کے کچھ لو گ حضرت حمزہ کی طر ف بڑھے اور انہیں کہا اب تمھا رے با رے میں بھی ہمیں یقین ہو گیا ہے کہ تم بھی بے دین ہو گئے ہو جو اب میں حضرت حمزہ نے کہا آو کو ن ہے مجھے اس سے روکنے والا مجھ پر حقیقت روشن ہو گئی ہے میں گواہی دیتا ہو ں کہ اللہ کے سوال کو ئی معبو د نہیں اور میں گو اہی دیتا ہو ں کہ محمد اللہ کے رسول ہیں جو کچھ وہ کہتے ہیں وہ حق اور سچا ئی ہے اللہ کی قسم میں انہیں نہیں چھو ڑوں گا اگر تم سچے ہو تو مجھے رو ک کر دیکھا و

یہ سن کر ابو جہل نے اپنے لو گوں سے کہا ابو عما رہ کو چھو ڑ دو میں میں ا بھی واقعے ان کے بھتیجے کے ساتھ برا سلو ک کیا تھا وہ لو گ ہٹ گئے حضرت حمزہ گھر پہنچے گھر آکر انہوں نے الجھن محسوس کی کہ قریش کے سامنے کیا کہہ آیا ہو ں

لیکن پھر ان کا ضمیر انہیں ملا مت کر نے لگا آخر شدید الجھن کے عا لم میں انہوں نے دعا کی اے اللہ اگر یہ سچا راستہ ہے تو میرے دل میں یہ با ت ڈال دے اگر نہیں تو مجھے اس مشکل سےنکا ل دے جس میں گھر گیا ہو ں

وہ رات انہوں نےا سی الجھن میں گزاری آخر صبح ہو ئی تو حضور نبی کر  یم ﷺ کے پا س پہنچے آپ ﷺ سے عرض کیا بھتیجے میں ایسے معا ملے میں الجھ گیا ہو ں کہ مجھے اس سے نکلنے کا کو ئی را ستہ دیکھا ئی نہیں دیتا اور ایک صو رت حا ل میں رہنا جس کے بار ے میں میں نہیں جا نتا یہ سچا ئی ہے یا ں نہیں بہت سخت معا ملہ ہے

اس پر آپ ﷺ حضرت حمزہ کی طر ف متو جہ ہو ئے آپ ﷺ نے انہیں اللہ کے عذ اب سے ڈرایا ثو اب کی خو شخبر ی سنا ئی آپ ﷺ کے وعظ اور نصحیت کا یہ اثر ہو ا کہ اللہ نے انہیں ایما ن کا نو ر عطا کر دیا

اے بھتیجے میں گو اہی دیتا ہو ں کہ تم اللہ کے رسول ہو پس تم اپنے دین کو کھل کے پیش کرو حضرت ابن عبا س فر ما تے ہیں اسی واقعے پر قر آن کی ایک آیت نا زل ہو ئی تر جمہ : ایسا شخص جو کہ پہلے مر دہ تھا پھر ہم نے اسے زندہ کر دیا اور اسے ایسا نو ر دیا جیسے لئے وہ چلتا پھر تا ہے ( سورہ الا انعا م )

حضرت حمزہ کے ایما ن لا نے پر حضو ر اکرم ﷺ بہت خو ش ہو ئے اس کی ایک وجہ تو یہ تھی کہ حمزہ آپ ﷺ کے سگے چچا تھے دو سری وجہ یہ تھی کہ وہ قر یش میں سب سے زیا دہ معزز انسا ن تھے اس کے ساتھ وہ قریش کے سب سے زیا دہ بہا در طا قت ور اور خو ددار انسا ن تھے اور اسی بنیا د پر قریش نے دیکھا کہ اب رسول اللہ ﷺ کو مز ید قو ت حا صل ہو گئی ہے تو انہو ں نے آپ ﷺ کو تکلیف پہنچا نے کا سلسلہ بند کر دیا لیکن اب وہ کمزور مسلما نو ں پر ظلم و ستم ڈھا نے لگے کسی قبیلے کا کو ئی بھی شخص مسلما ن ہو جا تا تو اس کے پیچھے ہا تھ دھو کر پڑ جا تے ایسے لو گو ں کو قید کر دیتے بھو کا پیا سا رکھتے پتتی ریت پر لٹا تے یہا ں تک کہ اس کا حا ل یہ ہو جا تا کہ سیدھے بیٹھنے کے بھی قا بل نہ رہتا اس ظلم اور زیا دتی پر سب سے زیا دہ ابو جہل لو گو ں کو اکسا تا تھا

ایسے ہی لو گو ں میں ایک حضرت بلا ل حبشی بھی تھے آپ کا پو را نا م بلا ل بن ربا ح تھا یہ امیہ بن خلف کے غلا م تھے حضرت بلا ل مکہ میں پیدا ہو ئے تھے پہلے عبد اللہ بن جد عا ن کے غلا م تھے عبد اللہ بن جد عا ن کے سو غلا م تھے اس نے 99 غلا مو ں کو مکہ سے اس لئے بھیجوا دیا کہ کہیں وہ مسلما ن نہ ہو جا ئیں بس اس نے حضرت بلا ل بن ربا ح کو اپنے پا س رکھ لیا وہ ان کی بکر یا ں چر ایا کر تے تھے اسلا م کی روشنی حضرت بلا ل تک بھی پہنچی یہ ایما ن لے آئے مگر انہو ں نے اپنے اسلا م کو چھپا ئے رکھا ایک روز انہو ں نے کعبے کے چا رو ں طر ف رکھے بتو ں پر گند گی ڈال دی سا تھ ہی ان پر تھو کتے جا تے اور کہتے جا تے کہ جس نے تمھا ری عبا دت کی وہ تبا ہ ہو گیا

یہ با ت قر یش کو معلو م ہو گئی فو را عبد اللہ بن جد عا ن کے پا س آئے اور اسے کہا کہ تم بے دین ہو گئے ہو اس نے حیران ہو کر کہا کہ کیا میرے با رے میں یہ بات کہی جا سکتی ہے ؟ اس پر وہ بو لے تمھا رے غلا م بلا ل نے آج ایسا کیا ہے وہ حیرت کے ساتھ بو لے کیا

کتا ب کے تا لیف عبداللہ فا رانی

The post سیرت النبی،صحا بی پر اسلا م حقیقت روشن ہو گئی appeared first on Chalo Masjid.

]]>
3284
Surah Tabat With Urdu English And Arabic Translation https://chalomasjid.com/surah-tabat-with-urdu-english-and-arabic-translation/ Mon, 01 Apr 2024 14:41:08 +0000 https://chalomasjid.com/?p=2808 ابو لہب کے دو نو ں ہا تھ ٹو ت گئے اور وہ خو د ہلا ک ہو گیا ۔ نہ تو اس کا ما ل اس کے کا م آیا اور نہ اس کی کما ئی ۔ وہ عنقریب بھڑکنے والی آگ  مین جا ئے گا ۔ اور اسکی  بیو ی بھی جا ئے […]

The post Surah Tabat With Urdu English And Arabic Translation appeared first on Chalo Masjid.

]]>
ابو لہب کے دو نو ں ہا تھ ٹو ت گئے اور وہ خو د ہلا ک ہو گیا ۔

نہ تو اس کا ما ل اس کے کا م آیا اور نہ اس کی کما ئی ۔

وہ عنقریب بھڑکنے والی آگ  مین جا ئے گا ۔

اور اسکی  بیو ی بھی جا ئے گی  جو لکڑیا ن ڈھو نے والی ہے ۔

اس کی گر دن میں ہو ست کھجو ر کی بٹی ہو ئی رسی ہو گی ۔

اسلام 360 سے اخذ

Surah Tabat With English Translation

Abu Lahab’s two nine hands were broken and he killed himself.

Neither his wealth nor his earnings belonged to him.

He will soon go into the blazing fire.

And his wife who is a woodcutter will also go. In the day of its fall, the palm will be a twisted

The post Surah Tabat With Urdu English And Arabic Translation appeared first on Chalo Masjid.

]]>
2808
Surah Fajr With Urdu English And Arabic Translation https://chalomasjid.com/surah-fajr-with-urdu-english-and-arabic-translation/ Mon, 01 Apr 2024 14:36:33 +0000 https://chalomasjid.com/?p=2804 قسم ہے فجر کی ۔ اور دس راتو ں کی ۔ اور جفت اور طا ق کی ۔ اور رات  کی جب وہ چلنے لگے ۔ کیا ان میں عقلمند کے واسطے کا فی قسم ہے ؟ کیا آپ نے انہیں دیکھا ہے کہ آپ کے رب نے عا دیو ں کے سا تھ کیا […]

The post Surah Fajr With Urdu English And Arabic Translation appeared first on Chalo Masjid.

]]>
قسم ہے فجر کی ۔

اور دس راتو ں کی ۔

اور جفت اور طا ق کی ۔

اور رات  کی جب وہ چلنے لگے ۔

کیا ان میں عقلمند کے واسطے کا فی قسم ہے ؟

کیا آپ نے انہیں دیکھا ہے کہ آپ کے رب نے عا دیو ں کے سا تھ کیا کیا ۔

ستونو ں والے ارم کے سا تھ ۔

جس می ما نند کوئی قوم ملکوں میں پیدا نہیں کی ۔

اور ثمو دیو ںکے سا تھ جنہو ں نے وادی میں بڑے بڑے پتھر ترا شے تھے ۔

اور فرعو ن کے سا تھ جو میخوں والا تھا ۔

ان سبھو ں نے شہروں میں سر اُٹھا رکھا تھا ۔

اور بہت فسا د مچا رکھا تھا ۔

آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کو ڑا بر سا یا ۔

یوینا تیرا رب گھا ت میں ہے ۔

انسا نو ں کا یہ حا ل ہے کہ جب اس سے اس کا رب آزما تا ہے اور عزت اور نعمت دیتا ہے تو وہ کہنے لگتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عذت دار بنا یا ۔

اور جب وہ اس کو آزما تا ہے اس کی روزی تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہن لگتا ہے میرے رب نے میری اہا نت کی اور ذلیل کیا ۔

ایسا ہر گز نہیں بلکہ با ت یہ ہے کہ تم ہی لو گ یتیمو ں کی عذت نہین کرتے ۔

اور مسکینوں کو کھلا نے کی ایک دو سرے کو تر غیب نہیں دیتے ۔

اور مردوں کی میرا ث سمیٹ سمیٹ کر کھلا تے ہو ۔؎

اور ما ل کی جی بھر کر عزیز رکھتے ہو ۔

یقینا جس دن زمین کو ٹ کو ٹ کر برا بر کر دی جا ئے گی ۔

اور تیرا رب خو د آجا ئے گا اور فر شتے صفیں با ندھ کر آجا ئیں گے ۔

اور جس دن جہنم بھی لا ئے جا ئے گی اس دن انسا ن کو سمجھ آئے گی مگر آج اس کے سمجھنے کا فائدہ کہا ں ؟

وہ کہے گا کہ کا ش میں نے اپنی اس زندگی کے لئے کچھ پیشگی ساما ن کیا ہو تا ۔

پس آج اللہ کے عذاب جیسا عذاب کسی کا نہ ہو گا ۔

نہ اس کی قید و بند جیسی کسی کی قید و بند ہو گی ۔

اے اطمینا ن والی روح ۔

تو اپنے رب کی طرف لوٹ چل اس طرح کہ تو اس سے را ضی وہ تجھ سے خو ش ۔

پس میرے خا ص بندوں میں دا خل ہو جا ۔

اور میری جنت میں چلی جا ۔

اسلام 360 سے اخذ

Surah Fajr With English Translation

By dawn.

And ten nights.

And even and odd.

And at night when they started walking.

Is there any kind of wisdom among them?

Have you seen what your Lord did with the common people?

Along with pillared aram.

No nation like me has been created among the countries.

And with Samu Devas, who carved huge stones in the valley.

And with Pharaoh who was nailed.

All of them had raised their heads in the cities.

And there was a lot of trouble.

In the end, your Lord brought down the chastisement on all of them.

Yoena, your Lord is in ambush.

It is the condition of human beings that when their Lord tests them and gives honor and blessings, they start saying that my Lord has made me honorable.

And when he tries him and makes his sustenance difficult, he seems to say, My Lord has insulted and humiliated me.

This is not the case at all, but the point is that you are the only people who do not respect orphans.

And they don’t give away even one or two ends of feeding the poor.

And you feed me by winding up men

And you are full of wealth and keep it dear.

Of course, the day the earth will be destroyed.

And your Lord Himself will come and the angels will come in rows.

And on the day when Hell will be brought, man will understand, but what is the benefit of understanding today?

He will say that I wish I had done something in advance for this life of mine.

So today, no one will be punished like Allah’s punishment.

No one will be imprisoned like his imprisonment.

O contented soul.

So return to your Lord in such a way that you are pleased with Him and He is pleased with you.

So join my special servants.

And go to my paradise.

The post Surah Fajr With Urdu English And Arabic Translation appeared first on Chalo Masjid.

]]>
2804
Surah Lail With Urdu English And Arabic Translation https://chalomasjid.com/surah-lail-with-urdu-english-and-arabic-translation/ Mon, 01 Apr 2024 14:27:27 +0000 https://chalomasjid.com/?p=2803 کسی کا اس پر کو ئی احسا ن نہیں کہ جس کا بد لہ دیا جا رہا ہو ۔ بلکہ صرف اپنی پرور دھا ر بزرگ و بلند کی رضا چا ہنے کے لیے ۔ یقینا وہ اللہ بھی عنقر یب عضا مند ہو جا ئے گا ۔ جس نے جھٹلا یا اور اس کی […]

The post Surah Lail With Urdu English And Arabic Translation appeared first on Chalo Masjid.

]]>
کسی کا اس پر کو ئی احسا ن نہیں کہ جس کا بد لہ دیا جا رہا ہو ۔

بلکہ صرف اپنی پرور دھا ر بزرگ و بلند کی رضا چا ہنے کے لیے ۔

یقینا وہ اللہ بھی عنقر یب عضا مند ہو جا ئے گا ۔

جس نے جھٹلا یا اور اس کی پیروی سے منہ پھیر لیا ۔

اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جا ئے گا جو بڑا ہر ہیز گا ر ہو گا ۔

جو پا کی حا صل کرنے کے لئے اپنا ما ل دیتا ہے ۔

اور ہما رے ہی ہا تھ آخرت اور دنیا ہے ۔

میں نے تو تمہین شولے ما رتی ہو ئی آگ سے ڈرا دیا ہے ۔

جس میں صرف وہی بد بخت دا خل ہو گا ۔

تو ہم بھی اسی کی تنگی و مشکل کے سا ما ن میسر کر دین گے ۔

اس کا ما ل اسے اوندھا کرنے کے وقت کچھ کا م نہ آئے گا ۔

بیشک راہ دیکھا دینا ہما را ذمہ ہے ۔

تو ہم اس کو آسا ن را ست کی سہولت دیں گے ۔

لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پر واہی برتی ۔

اور نیک با ت کی تکذیب کی ۔

تو ہم بھی اس کی تنگی اور مشکل کے سا ما ن میسر کرتے ۔

یقینا  تمہا ری کو شش مختلف قسم کی ہے ۔

جس نے دیا اللہ کی راہ میں اور ڈرا اپنے رب سے ۔

اور نیک با ت کی تصدیق کرتا رہے گا ۔

تو ہم بھی اس کو آسا ن راستے کی سہولت دیں گے ۔

قسم ہے رات کی جب چھا جا ئے ۔

اور قسم ہے دن کی جب رو شن ہو ۔

اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر اور ما دہ کو پیدا کیا ۔

یقینا تمہا ری کو شش مختلف قسم کی ہے ۔

اسلام 360 سے اخذ

Surah Lail With English Translation

No one has any favors on him that is being repaid.

Rather, only to seek the pleasure of their parents, elders and elders.

Surely that Allah will also become a member.

Whoever denied it and turned away from following him.

And such a person will be kept away from him, who will be a great harrasser.

One who gives his wealth to get Pa.

And in our hands is the hereafter and the world.

I have threatened him with fire by insulting him.

In which only the unfortunate will enter.

So we will also make it available according to the hardship and difficulty.

His wealth will be of no use when he is blinded.

Surely it is our responsibility to show the way.

So we will give him easy access.

But he who was stingy and behaved vainly.

And denied the good things.

So we would also provide him with the hardship and difficulty.

Of course, yours is different.

Who gave in the way of Allah and feared his Lord.

And will continue to confirm good things.

So we will also give him an easy way.

Oath is when the night falls.

And by the day when there is rain.

And by Him who created male and female.

Of course, yours is different.

The post Surah Lail With Urdu English And Arabic Translation appeared first on Chalo Masjid.

]]>
2803
Surah Saaf With Urdu English And Arabic Translation https://chalomasjid.com/surah-saaf-with-urdu-english-and-arabic-translation/ Mon, 01 Apr 2024 14:24:09 +0000 https://chalomasjid.com/?p=2801 زمین وآسما ن کی ہر چیز اللہ کی پا کی بیا ن کرتی ہے اور وہی غا لب حکمت والا ہے۔ اے ایما ن والو تم وہ با ت کیو ں کہتے ہو جو کرت نہیں ۔ تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعا لیٰ کو نا پسند ہے ۔بیشک اللہ تعا لیٰ […]

The post Surah Saaf With Urdu English And Arabic Translation appeared first on Chalo Masjid.

]]>
زمین وآسما ن کی ہر چیز اللہ کی پا کی بیا ن کرتی ہے اور وہی غا لب حکمت والا ہے۔

اے ایما ن والو تم وہ با ت کیو ں کہتے ہو جو کرت نہیں ۔

تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعا لیٰ کو نا پسند ہے ۔بیشک اللہ تعا لیٰ ان لو گو ں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں صعف بستہ جہا د کرتے ہیں گو یاہ وہ سیسہ پلا ئی ہو ئی عما رتیں ہیں ۔

اور یاد کر و جبکہ مو سیٰ نے اپنی قو م سے کہا اے میری قوم کے لو گو تم مجھے کیو ں ستا رہے ہو حا لا نکہ تمہیں بخو بی معلو م ہے کہ میں تمہا ری جا نب اللہ کا رسو ل ہو ں پس جب وہ لو گ ٹیڑھے ہی رہے تو اللہ نے ان کے دلو ں کو اور ٹیڑھا ہی کر دیا اور اللہ تعا لیٰ نا فر ما ن قو م کو ہدا یت نہیں دیتا ہے ۔

اور جب مر یم کے بیٹے عیسیٰ نے کہا اے میری قو م بنی اسرا ئیل میں تم سب کی طرف  اللہ کا رسو ل ہو ں مجھ سے پہلے کی کتا ب تو را ت کی میں تصدق کرنے والا ہو ں اور اپنے بعد آنے وا لے ایک رسول کی تمہیں خو شخبر ی سنانے والا ہو ں جن کا نا م احمد ہے پھر جب وہ ان کے پا س کھلی دلیلیں لا ئے تو وہ یہ کہنے لگے یہ تو کھلا جا دو ہے۔

اس شخص سے زیا دہ ظالم کو ن ہو گا جو اللہ پر جھوٹ افترا ء با ندھے حلا نکہ وہ اسلا م کی طرف بلا یا جا تا ہے اور اللہ ایسے ظا لمو ں کو ہدایت نہیں کرتا ۔

وہ چا ہتے ہیں کہ اللہ کے نو ر کو منہ سے بجھا دیں اور اللہ اپنے نو ر کو کما ل تک پہطا نے والا ہےتو کا فر برا ما نیں ۔

وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدا یت اور سچا دین دے کر بھیجا  تا کہ اس اور تما م مذیب پر غا لب کر دے اگر چہ مشرکین نہ خو ش ہو ں ۔

اے ایما ن وا لو میں تمہیں وہ تجا رت بتلا دو ں جو تمہیں درد نا ک عذاب سے بچا لے ؟

اللہ تعا لیٰ اور اس کے رسول پر ایما ن لا ؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے ما ل اور جا نوں سے جہا د کر و یہ تمہا رے لئے بہتر ہے اگر تم میں علم ہو ۔

اللہ تعا لیٰ تمہا رے گنا ہ معا ف فرما دے گا اور تمہیں ان جنتو ں میں پہنچا ئے گا  جن کے نیچے نہریں جا ری ہو گی اور صا ف ستھرے گھروں میں جو جنت عدن میں ہو ں گے یہ بہت بڑی کا میا بی ہے ۔

اور تمہں ایک دوسری نعمت بھی دے گا جسے تم چا ہتے ہو وہ اللہ کہ مدد اور جلد فتح یا بی ہے ایما ن والو ں کو خو شخبری دے دو ۔

اے ایما نوا لو تم اللہ کے مدد گا ر بن جا ؤ جس طرح حضرت مر یم کے بیٹے حضرت عیسیٰ نے حواریوں سے فرما یا کہ کو ن ہے جو اللہ کی راہ میں میرا مدد گا ربنے گا ؟حواریوں نے کہا ہم اللہ کی راہ میں مدد گا ر ہیں پس بنی اسرا ئیل میں سے ایک جما عت تو ایما ن لو ئی اور ایک جما وت نے کفر کیا تو ہم نے مو منو ں کی ان کے دشمنوں کے مقا بلے میں مدد کی پس وہ غا لب آگئے ۔

اسلام 360 سے اخذ

Surah Saaf With English Translation

Everything in the heavens and the earth speaks of Allah’s presence, and He is the All-Wise.

O believers, why do you say things that are not true?

Allah dislikes what you do not say. Indeed, Allah loves those people who fight in His way as if they were leaden buildings.

And remember when Moses said to his people, O people of my people, why are you persecuting me while you know very well that I am the Messenger of God to you, so when he If the people remained crooked, Allah made their hearts more crooked, and Allah does not guide the disobedient people.

And when Jesus, the son of Mary, said: O my people Israel, I am the Messenger of God to you all. I am the one who will give you the good news of the Messenger, whose name is Ahmad, then when they brought clear proofs to him, they said:

There will be no greater wrongdoer than the person who lies and slanders Allah, whether he is called to Islam or not, and Allah does not guide such wrongdoers.

They want to extinguish the light of Allah with their mouths and do not believe that Allah is the One who will make His light perfect.

He is the One who sent His Messenger with the guidance and the true religion, so that he may overcome them and all evildoers, even if the polytheists are not happy.

O believer, let me tell you the trade that will save you from pain and punishment.

Believe in Allah and His Messenger and fight in the way of Allah with your wealth and your lives, and that is better for you if you have knowledge.

Allah Ta’ala will forgive your sins and will bring you to the gardens under which rivers will flow and to the clean houses that will be in the Garden of Eden.

And He will give you another blessing that you desire, that is, Allah is help and quick victory, give glad tidings to the believers.

O believers, become helpers of Allah, just as Hazrat Jesus, the son of Maryam, said to the disciples, “Who is there who will help me in the way of Allah, Lord?” The apostles said, “We are in the way of Allah.” Helpers, so one group of the Children of Israel believed and one group disbelieved, so We helped the believers against their enemies, so they were victorious.

The post Surah Saaf With Urdu English And Arabic Translation appeared first on Chalo Masjid.

]]>
2801
Surah Munafiqun With Urdu English And Arabic Translation https://chalomasjid.com/surah-munafiqun-with-urdu-english-and-arabic-translation/ Fri, 29 Mar 2024 15:15:55 +0000 https://chalomasjid.com/?p=2778 تیرے پا س جب منا فق آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم اس با ت کے گواہ ہیں کہ بیشک آپ اللہ کے رسو ل ہیں اور اللہ جا نتا ہے یقینا آپ اس کے رسول ہیں اور اللہ گو اہی دیتا ہے کہ یہ منا فق قطعا جھو ٹے ہیں ۔ انہو ں […]

The post Surah Munafiqun With Urdu English And Arabic Translation appeared first on Chalo Masjid.

]]>
تیرے پا س جب منا فق آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم اس با ت کے گواہ ہیں کہ بیشک آپ اللہ کے رسو ل ہیں اور اللہ جا نتا ہے یقینا آپ اس کے رسول ہیں اور اللہ گو اہی دیتا ہے کہ یہ منا فق قطعا جھو ٹے ہیں ۔

انہو ں نے اپنی قسمو ں کو ڈھا ل بنا رکھا ہے پس اللہ کی راہ سے رک گے بیشک برا ہے یہ کا م جو یہ کر رہے ہیں ۔

یہ اس سبب سے ہے کہ یہ ایما ن لا کر پھر کا فر ہو گئے پس ان کے دلو ں پر مہر کر دی گئ۔اب یہ نہیں سمجھتے ۔

جب آپ انہیں دیکھ لیں تو ان کے جسم آپ کو خو چنما معلو م ہو ں یہ جب با تیں کرنے لگیں تو آپ ان کی با تو ں پر اپنا کا ن لگا ئیں گو یا کہ یہ لکڑیا ں ہیں دیوار کے سہا رے سے لگا ئی ہو ئیں حقیقی دشمن ہیں ان سے بچو اللہ انہیں غا رت کرے کہا ں سے پھرے جا تے ہیں ۔

اور جب ان سے کہا جا تا ہے کہ آؤ تمہا رے لئے اللہ کے رسو ل استغفا ر کر یں تو اپنے سر مٹکا تے ہیں اور آپ دیکھیں گے کہ وہ تکبر کرتے ہو ئے رک جا تے ہیں ۔

ان کے حق میں آپکا استغفا ر کرنا اور نہ کرنا دو نوں برا بر ہیں اللہ تعا لیٰ انہیں پر گز نہ بخشے گا بیشک اللہ تعا لیٰ ایسے نا فر ما ن لو گو ں کو ہدایت نہیں دیتا ہے ۔

یہی وہ لو گ ہیں جو کہتے ہیں کہ کو لو گ رسو ل اللہ کے پا س ہیں ان پر کچھ خر چ نہ کر و یہ اں تک کہ وہ ادھر اُ دھر ہو جا ئیں اور آسما نو ں و زمین کےکل خزا نے اللہ تعا لیٰ کی ملکیت ہیں لیکن یہ منا فق بے سمجھ ہیں ۔

یہ کہتے ہیں اگر اب ہم لوٹ کر مد ینے جا ئیں گے تو عزت والا وہا ں سے ذلت وا لے کو نکا لدے گا  سنو عزت تو صر ف اللہ تعا لیٰ کے لئے ہے اور اس کے رسو ل کے لئے اور ایما ندا ر وں کے لئے ہے لیکن یہ منا فق جا نتے نہیں ۔

اے مسلما نو ں تمہا رے ما ل اور تمہا ری اولا د تمہیں اللہ کے زکر سے غا فل نہ کر دیں ۔ اور جو ایسا کریں وہ بڑے ہی زیا ں کا ر لو گ ہیں ۔

اور جو کچھ ہم نے تمہیں سے رکھا ہے اس میں سے ہما سی راہ میں اس سے پہلے خرچ کرو کہ تم میں سے کسی کو مو ت آ جئے تو کہنے لگے اے میرے پرور دگا  رمجھے تو تھو ڑی  دیر کی مہلت کیو ں نہیں دیتا ؟کہ میں صدقہ کروںا ور نیک لو گو ں میں سے ہو جا ؤں ۔

اور جب کسی کا مقرر وقت آجا تا ہے پھر اسے اللہ تعا لیٰ ہر گز مہلت نہیں دیتا اور جو کچھ تم کرتے ہو اس سے اللہ تعالیٰ بخو بی با خبر ہے ۔

اسلا م 360 سے اخذ

Surah Munafiqun With English Translation

When the hypocrites come to you, they say, “We are witnesses that you are indeed the Messenger of Allah, and Allah does not know. Indeed, you are His Messenger, and Allah says that these hypocrites must lie.” There are

They have kept their oaths as a shield, so they will stop from the path of Allah. Indeed, what they are doing is bad.

This is due to the fact that they believed and then turned away, so their hearts were sealed. Now they do not understand this.

When you see them, their bodies are familiar to you, and when they start talking, you listen to their words as if they were sticks attached to the wall. They are real enemies, beware of them, may Allah destroy them, where do they go from?

And when it is said to them that the Messenger of Allah come and seek forgiveness for you, they turn their heads and you will see that they become arrogant and stop.

Asking for your forgiveness and not asking for forgiveness for them are both equal. Allah Almighty will not forgive them. Indeed, Allah Almighty does not guide such disobedient people.

These are the people who say that those who are with the Messenger of Allah do not spend anything on them until they move here and there and all the treasures of the heavens and the earth belong to Allah. are owned by but these assumptions are meaningless.

They say that if we return to Madinah now, the honorable will drive out the disgraced. It is taken, but it does not agree.

O Muslims, do not let your wealth and your children distract you from the remembrance of Allah. And those who do so are people of great harm.

And of what We have withheld from you, spend it in our way before any one of you dies. That I should give charity and become one of the good people. And when someone’s appointed time comes, Allah does not give him respite at all, and Allah is well

The post Surah Munafiqun With Urdu English And Arabic Translation appeared first on Chalo Masjid.

]]>
2778
Surah Sajdah With Urdu English and Arabic Translation https://chalomasjid.com/surah-sajdah-with-urdu-english-and-arabic-translation/ Tue, 26 Mar 2024 14:23:55 +0000 https://chalomasjid.com/?p=2678 نا زل کیا جا نا اس کتا ب کا نہیں جس میں شک تما م جہا نوں کے رب کی طرف سے ۔ کیا یہ کہتے ہیں گھڑ لیا ہے اس نے اس کو ۔نہیں بلکہ یہ حق ہے تمہا رے رب کی طرف سے تا کہ تم ڈراؤاس قوم کو نہیں آیا جن کے […]

The post Surah Sajdah With Urdu English and Arabic Translation appeared first on Chalo Masjid.

]]>
نا زل کیا جا نا اس کتا ب کا نہیں جس میں شک تما م جہا نوں کے رب کی طرف سے ۔

کیا یہ کہتے ہیں گھڑ لیا ہے اس نے اس کو ۔نہیں بلکہ یہ حق ہے تمہا رے رب کی طرف سے تا کہ تم ڈراؤاس قوم کو نہیں آیا جن کے پا س کو ئی ڈرانے والا تم سے پہلے شاید کہ یہ حدایت پر چلیں ۔

اللہ ہی ہے جس نے پیدا کیا آسما نو ں اور زمین کو اور کچھ ان دونو ں کے درمیا ن ہے چھ دنو ں میں پھر  جلوہ افروذ ہوا عرش پر ۔ نہیں ہے تمہا رے لئے اسکے سوا کو ئی دوست اور نہ سفا رشی ۔ کیا نہیں تم نصیحت حا صل کرتے ۔

وہ تد بیر کرتا ہے ہر کا م کی آسما ن سے زمین تک ۔ پھر رجو ع کرے گا اسکی طرف وہ کا م ایک دن میں ہو گی جسکی مقدار ایک ہزار سال وہ جو تم شما ر کرتے ہو ۔

وہ جا ننے والا ہے ہو شیدہ اور ظا ہر کا ۔ غالب ہے بڑا مہربا ن ہے ۔

وہی ہے جس نے خو ب بنا یا ہر چیز کو جو اس نے پیدا کی ۔ اور ابتدا کی انسا ن کی تخلیق مٹی سے ۔

پھر بنا ئی اسکی نسل خلا صے سے ایک حقیر پا نی کے ۔

پھر درست کیا اسکو اور پھو نکی اس میں اپنی طرف سے روح اور بنا ئے تمہا رے کا ن اور آنکھیں اور دل ۔ کم ہے جو شکر تم کرتے ہو ۔

اور کہا انہو ں کہ کیا جب ملیا میٹ ہو جا ئیں گے ہم زمین میں تو کیا ہم پیدا ہو ں گے ازسر نو ۔ بلکہ یہ اپنے رب کی ملا قا ت کے منکر ہیں ۔

کہد و کہ تمہا رے روح قبض کر لیتا ہے فر شتہ مو ت کا جو مقرر کیا گیا ہے ۔ تم پر اور تم پھر اپنے رب کی طر ف لو ٹا لیے جا ؤ گے ۔

اور اگر تم دیکھو جب مجرم جھکا ئے ہوں گے اپنے سروں کو اپنے رب کے سا منے ۔ ہما رے رب ہم نے دیکھ لیا اور ہم نے سن لیا تو ہم کو واپس بھیج دے کہ ہم کر یں گے نیک عمل ۔ بیشک ہم یقین کر نے والے ہیں ۔

اور اگر ہم چا ہتے تو ہم ضرور دے دیتے ہر نفس کو اسکی ہدا یت ۔ لیکن حق ہو چکی ہے ۔ یہ با ت میری طرف سے کہ میں ضرور بھر دو ں گا دوزخ کو جنہوں سے اور انسانوں سے اکھٹا ۔

سو چکھو تم اس لئے کہ بھلا رکھا تھا تم نے ملا قات کو آج کے اپنے اس دن کی ۔ بیشک ہم نے بھی تمہیں بھلا دیا اور چکھو عذاب ہمیشہ کا اس کے بدلہ میں جو تم کرتے تھے ۔

دس حقیقت ایما ن لا تے ہیں ہما ری آیتوں پر وہ لو گ کہ جب انکو نصیحت کی جاتی ہے انکے ذریعے سے تو گر پڑتے ہیں سجدے میں اور تسبیح کرتے ہیں حمد کت سا تھ اپنے رب کی اور وہ نہیں کرتے غرور ۔

علیحدہ رہتے ہیں انکے پہلوں بچھونوں سے پکا ر تے ہیں وہ اپنے رب کو خو ف اور امید سے اور اس میں سے جو ہم نے انکو دیا ہے خرچ کرتے ہیں ۔

سو نہیں جا نتا کو ئی شخص کہ جو کچھ چھپا کر رکھا گیا ہے انکے لئے آنکھوں کی ٹھنڈک ۔ جزاء اسکی جو کیا جرتے تھے ۔

تو کیا وہ جا ہے مو من وہ اس کی طرح ہو سکتا ہے جو ہے نا فرمان ۔ نہیں ہو سکتے دو نو ں برابر ۔

یہ کہ وہ لو گ جو ایما ن لا ئے اور کرتے رہے نیک اعما ل انکے لئے ہیں با غا ت رہنے کے ۔ یہ مہما نی اس لئے جو وہ کیا کرتے تھے ۔

اور یہ کہ وہ لو گ جنہوں نے نا فرما نی کی تو انکا ٹھکا نہ دو زخ ہے ۔ جب کبھی چا ہیں گے کہ نکل جا ئیں اس میں سے تو لو ٹا دیئےجا ئیں گے اس میں ۔ اور کہا جا ئے گا ان سے کہ چکھو عذاب دوزخ کا وہ جس کو تم جھٹلا تے تھے ۔

اور یقینا چکھا ئیں گے ہم انکو دینا کے عذاب میں سے ایک بڑے عذاب سے پہلے کہ شا ید  وہ لو ٹ آئیں۔

اور کو ن بڑ ھ کر ظا لم ہے اس سے جسکو نصیحت کی گئی آیا ت سے اسکے رب کی پھر اس نے منہ پھیر لیا اُنسے ۔ ہم ضرور مجرموں سے بد لہ لیں گے ۔

اور بیشک ہم نے دی مو سیٰ کو کتا ب تو نہ ہو نا تم شک میں اس سے ملنے میں اور ہم نے بنا یا تھا اس کو ہدا یت بنی اسرائیل کے لئے ۔

اور بنا ئے تھے ہم نے ان میں سے پیشوا  جو ہدا یت کیا کرتے تھے ہما رے حکم سے ۔ جب کہ وہ صبر بھی کرتے تھے ۔ اور وپ تھے ہما ری آیتوں پر یقین رکھنے والے ۔

بلا شبہ تمہا را رب ہی فیصلہ کردے گا ان کے درمیا ن قیامت کے دن ان با تو ں میں جن میں وہ اختلا ف کرتے تھے ۔

کیا نہ ہو ئی ہدا یت انکے لئے اس سے کہ کتنی ہی ہلا ک کر دیں ہم نے ان سے پہلے امتیں چلتے پھرتے ہیں یہ جنکے رہنے کے مقامات میں ۔ بیشک اس میں نشا نیا ں ہیں تو کیا نہیں یہ سنتے ۔

کیا نہیں انہوں نے دیکھا کہ ہم رواں کر تے ہیں پا نی اس زمین کی طرف کو بنجر ہے پھر نکا لتے ہیں ہم اس سے کھیتی ۔ کھا تے ہین جس میں سے انکے چو پا ئے اور یہ خود بھی ۔ تو کیا نہیں یہ دیکھتے ۔

اقر کہتے ہیں یہ کہ کب ہو گا یہ فیصلہ اگر ہو تم سچے ۔

کہدو کہ فیصلے کے دن نہ فا ئدہ دے گا ان کو جنہو ن نے کفر کیا ان کا ایما ن اور نہ انکو مہلت دی جا ئے گی ۔

تو منہ پھیر لو ان سے اور انتظا ر کرو بیشک وہ بھی انتظا ر کر رہے ہیں ۔

It is not revealed of the book in which there is doubt from the Lord of the worlds.

Do they say that he has fabricated it? No, but this is the right from your Lord, so that you do not frighten the people who had no one to frighten before you, perhaps they will follow guidance.

Allah is the one who created the heavens and the earth and something in between them. There is no friend or counselor for you except him. Don’t you get advice?

He takes care of everything from heaven to earth. Then he will refer to him, that will be in one day, the amount of which is a thousand years that you count.

He is the one who is going to be the mother and the dead. He is mighty and very kind.

He is the One who created the good or everything that He created. And the creation of the first man from clay.

Then he made his generation a despicable one.

Then corrected it and breathed into it a soul from your side and made your nose and eyes and heart. What you are thankful for is less.

And they said that when we meet in the earth, will we be born again? Rather, they deny meeting their Lord.

Say that the angel of death that has been appointed takes possession of your soul. Upon you and you will be taken back to your Lord.

And if you see when the guilty are bowed down, bow your heads to your Lord. Our Lord, we have seen and we have heard, so send us back that we will do good deeds. Surely we are believers.

And if We had willed, We would have given every soul its guidance. But the right has been done. This is from me that I will definitely fill hell with those who have met with people.

So try it because you forgot to meet today. Indeed, We have forgotten you and taste the eternal punishment in return for what you used to do.

The ten truths bring faith in Our verses, that when they are admonished by them, they fall down in prostration and glorify the praises of their Lord, and they are not proud.

They live apart, their faces call out to the scorpions, they spend with their Lord with fear and hope and from what We have given them.

So no one knows what is hidden for them. What was the punishment for him?

So, is he going to believe, he can be like him who is disobedient. Two nines cannot be equal.

That those people who believe and keep doing good deeds are for them to live in the garden. This campaign is because of what they used to do.

And that those people who disobeyed, then there is no place for them. Whenever you want to get out of it, you will be thrown back into it. And it will be said to them, “Taste the punishment of Hell, that which you used to deny.”

And surely We shall taste of the punishment of giving them a great punishment before they may return.

And who is oppressor by rebuking him who was admonished by the verses of his Lord, then he turned away from them. We will definitely take revenge from the criminals.

And surely We gave Moses the Book, so you are not in doubt about meeting it, and We made it a guidance for the children of Israel.

And We made leaders from among those who were guided by Our command. While he was also patient. And they were the ones who believed in our verses.

Without a doubt, your Lord will decide between them on the Day of Resurrection in matters in which they used to differ.

Has there not been a guidance for them that no matter how much We have destroyed nations before them in their places of residence? Of course, if there are new things in it, why don’t you listen to it?

Didn’t they see that we flow the water on this side of the land that is barren, then we take out crops from it? They eat what they can eat and that too. So why not see it?

Aqr says that when will this decision be made if you are true.

Say that the faith of those who disbelieved will not benefit them on the Day of Judgment, nor will they be given respite.

So turn away from them and wait, surely they are also waiting.

The post Surah Sajdah With Urdu English and Arabic Translation appeared first on Chalo Masjid.

]]>
2678
حیض ونفاس سے متعلق مسائل https://chalomasjid.com/problems-related-to-menstruation/ Sat, 16 Mar 2024 14:28:05 +0000 https://chalomasjid.com/?p=2431 حیض سے مکمل پاکی کے بعد وائٹ سچارج بھی آگیا ہو غسل کر کے دو تین بعد مٹیا لہ یا برائون  کلر کا مادہ پھر خارج ہو تو ایسی صورت میں نماز و روزہ کا کیا حکم ہے ؟ حیض سے پاکی حاصل ہونے کے بعد اگر برائون کلر کا کچھ آئے تو وہ حیض […]

The post حیض ونفاس سے متعلق مسائل appeared first on Chalo Masjid.

]]>
حیض سے مکمل پاکی کے بعد وائٹ سچارج بھی آگیا ہو غسل کر کے دو تین بعد مٹیا لہ یا برائون  کلر کا مادہ پھر خارج ہو تو ایسی صورت میں نماز و روزہ کا کیا حکم ہے ؟

حیض سے پاکی حاصل ہونے کے بعد اگر برائون کلر کا کچھ آئے تو وہ حیض نہیں ہے اس کو کچھ بھی شمار نہیں کریں گے اس میں آپ کو نما ز پڑھنا ہے یہاں پر یہ بھی دھیان رہے کہ بعض عورتوں کو کبھی کبھی مثلا دودن حیض آیا پھر ایک دن رک کر حیض آیا اس کا معا ملہ دوسرا ہے اور آپ نے جو سوال کیا ہے اس کا معا ملہ دوسرا ہے ۔آپکا معاملہ واضح ہے سفید پانی کا اخراج حیض سے پا کی کی علامت ہے جب سفید پانے کا خراج ہو گیا تو غسل کر کے اب نمازوں وروزہ کا اہتمام کرتے رہنا ہے غسل کے دو تین دن بعد جو مٹیالہ رنگ کا کچھ ظاہر ہوا ہے اس کی طرف کوئی التفات نہیں کرنا ہے ۔

اذان سے پہلے اگر خون کی ایک ہلکی سی جھلی آجائے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور کیا ایسے میں غسل بھی کرنا ہوتا ہے ؟

سوال سے معلوم ہوتا ہے اذان مغرب کی بات ہے اور رہا مسئلہ روزہ کی حالت میں اذان مغرب قبل ہلکا  خون آنے کا تو جس عورت کو روزہ کی حالت میں ہلکا خون یا اس جیسا کچھ نکلے اس میں دو صورتیں ہیں اگر ہلکے خون کے ساتھ ماہواری بھی نکلے تو وہ روزہ ٹوٹ گیا کیونکہ وہ ماہواری کا خون مانا جائے گا اور غسل تو پاکی حاصل ہونے کی ڈورت میں ہے لیکن اگر اتنا ہی خون آیا کہ اس کے بعد کچھ بھی نہیں آیا تو اس روزہ نہیں ٹوٹا  روزہ درست ہے اور اس صورت میں غسل بھی نہیں بنتا ۔

مجھے رات میں حیض آیا ہے اس سےتکلیف محسوس کر رہی ہوں اب کیا عبادت کا کوئی کام نہیں کر سکتی اب کیا مجھے بھی دن میں بھوکا رہنا پڑے گا جیسا کہ میں سنی ہوں ؟

حالتے حیض  میں روزہ نماز منع ہے  لیکن ذکر قلبی وذکر لسانی منع نہیں ہے دوا اور توبہ کریں ذکر وازکار کریں قران کو کسی چیز سے پکڑ کر تلاوت کریں موبائل سے بھی تلاوت کر سکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے اور دن میں آپ کو بھوکا رہنے کی بھی ضرورت نہیں ہے آپ کھا پی سکتے ہیں ۔

حا ئضہ عورت کب تک اپنا غسل مو خر کر سکتی ہے ؟اگر اسے بخا ر ہو اور وہ روزہ کی نیت کر کے دوپہر میں پا نی گر م کر کے غسل فجر کی قضا نما ز پڑھ لے تو کیا یہ درست ہے ؟

آج نئے زما نے کی سہو لیا ت مو جو دہیں اگر پا نی میں ٹھنڈک کی وجہ سے غسل کر نے میں وقت ہو تو چند منٹ میں پا نی گر م کر کے نہا سکتے ہیں اور کسی کے لئے پا نی استعما ل کر نا ہی مضر ہو تو وہ تیم کر لے تیم سے وضو اور غسل دونو ں ہو جا ئے گا

رات میں پا ک ہو نے والی لڑکی کے لئے غسل حیض فجر تک مو خر کر نا جا ئز ہے پھر غسل کر ے یا  غسل کر نے میں ضرر ہو تو تیم کر لے اور وقت پر فجر کی نما ز ادا کرے

اگر کسی سے سہو غسل مو خر ہو گیا اور دن میں نہا ئی اس حا ل میں کہ روزے کی نیت بھی کی تھی تو پہلے فجر کی نما زپھر ظہر کی نما زپڑھے اور اس حا لت میں رکھا گیا روزہ بھی درست ہو گا تا د رہے عمدا نما ز فجر مو خر کا نا جا ئز نہیں ہے

اگر مغرب سے کچھ وقت پہلے حیض شروع ہو جائے تو کیا روزہ باقی رہتا ہے یا اس کی قضا کرنی ہو گی ؟

اللہ کا حکم ہے : ثم اثمواالصیام الی اللیل روزہ کو رات تک پورا کرو روت سے یہا ں مراد مغرب تک ہے اگر کسی عورت کو مغرب سے پہلے ماہواری آجائے تو اس کا وہ روزہ ٹوت جا ئے گا کیو نکہ حیض مفسدات صوم میں سے ہے بعد میں چھوٹے روزہ کی قضا کلرنی ہو گی  ۔

اگر کسی عورت کو 3 دن تک حیض آیا اور 5 دن میں مکمل پا ک ہو گی تو کیا چھٹے دن سے روزہ رکھ سکتی ہے ؟

بعض عورتوں کو حیض سے پا کی کا علم نہیں ہوتا سو دھیان دینا چاہیے ہے کہ دو چیزوں سے حیض سے پا کی سمجھ سکتے ہیں پہلی چیز تو یہ ہے حیض آنے کے بعد سفید پانی کا اخراج ہوتا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ پاک ہو گی ہیں ۔دوسری چیز یہ ہے کہ خون آنا بند ہو جائے اور وہ جگہ بھی بلکل خشک ہو جا ئے اگر وہ عورت تین دن پہ پا ک ہو گی تھی جیسا کہ میں نے پا کی کی علامت بتائی ہے تو چوتھے دن سے ہے روزہ رکھنا تھا لیکن چوتھے اور پا نچویں دن بھی تھوڑا تھوڑا خو ن آیا پھر پاکی حاصل ہوئی تو چھٹویں دن سے روزہ رکھنا ہے ۔

ایک بہن کا سوال ہے کہ فا سد خون اور ایسے ہی لیکوریا کا مرض مسلسل رہنے  سے کی اکپڑے پا ک رہیں گے یا نا پاک ؟ ان کا کہنا ہے کہ مسلسل روزہ رکھنے کی وجہ سے انہیں لیکوریا کی بیماری ہو گی ہے یہ با ت انہیں ایک لیڈی ڈکٹر نے بتا ئی ہے کہ روزوں کی وجہ سے کا فی کمز وری ہو گئی ہے ان کا اصل سوال یہ ہے کہ نما ز کے لئےکیسے پا کی حا صل کر کے جبکہ نماز میں بھی ڈسچارج ہو جا تا ہے ذیا دہ نہیں مگر تھوڑا تھو ڑا واقفہ سے ہوتا ہے اس حا لت میں پڑھی گئی نمازوں کا کی احکم ہے ؟

استحا ضہ کا خون نجس ہے اور لیکوریا (ر طوبت ) پا ک ہے ۔جس عورت کو استخا ضہ کا خون آتا ہے وہ ہر نما ز کے وقت وضو کرے وضو سے  پہلے جس جگہ خو ن لگا ہے اس کی صفائی کر کے یعنی کپڑا ور شرمگا ہ کو اور پیڈ لگا لے یا لنگو ٹ با ندھ لے تا کہ نماز میں خون نا نکلے اور پھر وضو کر کے نما ز پڑھے ۔لیکوریا کا حکم پاکی کا ہے اس لئے اس کی صفا ئی کی جورت نہیں ہے تا ہم لیکوریا نا قض وضو ہے پر نما زکے وقت وضو کریں گے اور ایک وضو سے ایک وقت کی نما ز مستحا ضہ اور لیکوریا  والی پڑھ سکتی ہے نما ز کے دوران کچھ نکلے تو اس سے نماز پر اثر نہیں ہو گا اور پہلے جو نما ز اس حالت میں پڑھی گئی وہ اپنی جگہ صحیح ہے آئندہ کے لئے جس طرح صفائی اور و ضو کا حکم بتا یا گیا ہے اس پر عمل کرے ۔

تحفہ رمضا ن سے اقتبا س

The post حیض ونفاس سے متعلق مسائل appeared first on Chalo Masjid.

]]>
2431