astagfar Archives - Chalo Masjid https://chalomasjid.com/tag/astagfar/ Tue, 13 Aug 2024 07:51:13 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.8.3 https://chalomasjid.com/wp-content/uploads/2023/12/cropped-chalo-masjid-logo-green-color.png astagfar Archives - Chalo Masjid https://chalomasjid.com/tag/astagfar/ 32 32 174521909 تو بہ و استغا ر کی دعا https://chalomasjid.com/prayer-for-repentance-and-forgiveness/ Tue, 13 Aug 2024 07:51:05 +0000 https://chalomasjid.com/?p=6196 نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا جو شخص دس مر تبہ یہ پڑھے وہ اس شخص میں سے ہو گا جس نے اولا د اسما عیل میں سے چا ر غلا م آزاد کئے لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وہو علی کل شی ء قدیر اللہ […]

The post تو بہ و استغا ر کی دعا appeared first on Chalo Masjid.

]]>
نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا جو شخص دس مر تبہ یہ پڑھے وہ اس شخص میں سے ہو گا جس نے اولا د اسما عیل میں سے چا ر غلا م آزاد کئے

اللہ کے سوا کو ی معبو د نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کو ئی شریک نہیں اسی کی با د شا ہت اور اسی کے لئے سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کا مل قدرت رکھتا ہے (صحیح مسلم )

ایک عر بی رسول اکر م ﷺ نے پا س آیا اور کہا کہ مجھے کچھ کلما ت بتا ئیں جو میں پڑھو ں آپ ﷺ نے فر ما یا کہو :

اللہ کے سوا کو ئی معبو د نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کو ئی شر یک نہیں اللہ سب سے بڑا ہے اور بہت بڑا ہے سب تعر یف اللہ کے لئے ہی ہے بہت زیا دہ پا ک ہے وہ اللہ جو سا ری کا ئنا ت کا رب ہے بر ائی سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کر نے کی قو ت مگر اللہ غا لب اور حکمت والے کی تو فیق سے ہی ( صحیح مسلم )

جب آدمی واپس مڑا تو رسول اکر م ﷺ نے فر ما یا کہ اس آدمی نے اپنا ہا تھ خیر سے بھر لیا

جب کو ئی شخص مسلما ن ہو تا تو آپ ﷺ اسے نما ز سکھا تے اور پھر اسے کم فر ما تے کہ ان کلما ت سے دعا کیا کر و

اے اللہ مجھے مع ا ف فر ما دے مجھ پر رحم فر ما مجھے ہد ایت دے مجھے عا فیت دے اور مجھے رزق دے ( صحیح مسلم )

The post تو بہ و استغا ر کی دعا appeared first on Chalo Masjid.

]]>
6196
حمد و ثنا تو بہ و استغفا ر کی دعا https://chalomasjid.com/praise-be-to-god-and-supplication-for-forgiveness/ Mon, 12 Aug 2024 12:34:06 +0000 https://chalomasjid.com/?p=6190 رسول اللہ نے فر ما یا جو شخص ایک دن میں سو مر تبہ سبحان اللہ وبحمد ہ کہہ گا تو اس کےگنا ہ سمندر کی جھا گ کے بر ابر بھی ہوں معا ف ہو جا ئیں گے (صحیح بخا ری ،الدعوات،) پا ک ہے اللہ اپنی خو بیوں سمیت نبی کر یم ﷺ […]

The post حمد و ثنا تو بہ و استغفا ر کی دعا appeared first on Chalo Masjid.

]]>
رسول اللہ نے فر ما یا جو شخص ایک دن میں سو مر تبہ سبحان اللہ وبحمد ہ کہہ گا تو اس کےگنا ہ سمندر کی جھا گ کے بر ابر بھی ہوں معا ف ہو جا ئیں گے (صحیح بخا ری ،الدعوات،)

نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا جو شخص ایک مر تبہ سبحان اللہ وبحمد ہ کہہ گا تو اس کے لئے جنت میں کھجو ر کا ایک در خت لگا دیا جا ئے گا(جا مع التر مذی ،الدعوات)

نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا دو کلمے زبا ن پر ہلکے ہیں لیکن میزان پر بہت بھا ری ہیں اور اللہ کو از حد محبو ب ہیں وہ کلما ت سبحان اللہ وبحمد ہ ہیں( صحیح البخا ری)

نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا میں یہ کلما ت کہو ں تو مجھے یہ عمل ان تما م چیزوں سے زیا دہ محبو ب ہے جن پر سو رج طلو ع ہو تا ہے(یہ کلما ت کہنا دنیا کی سا ری نعمتو ں سے زیا دہ محبو ب ہیں ) با قیا ت صالحا ت ( با قی رہنے والے) یہ عمل ہیں ( صحیح مسلم )

نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا چا رکلما ت اللہ کے ہا ں سب سے زیا دہ عزیز ہیں ان میں سے جو بھی پہلے کہہلیا جا ئے کوئی حر ج نہیں

اللہ پا ک ہے سب تعریف اللہ کے لئے ہی ہے اور اللہ کے سو اکو ئی معبو د نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے

The post حمد و ثنا تو بہ و استغفا ر کی دعا appeared first on Chalo Masjid.

]]>
6190