سورہ اخلاص کی فضیلت

سورہ اخلاص کوروزانہ 200 دفعہ پڑھنے سے 9 فاہدے حاصل ھوتے ہیں
1۔اللہ رب العزت 300درواذے غضب کے بند کرے گا مثلا دشمنی،قہر،فتنہ وغیرہ.
2۔اللہ عزوجل300درواذے رحمت کے کھولے گا.
3۔تین سو300 درواذے رذق کے کھولے گا.اللہ تھالی اپنے غیب سے رزق دے گا بغیر محنت کے.
4۔اللہ تھالی اپنے علم سے علم دے گا.اپنے صبر سے صبر اور اپنی سمجھ سے سمجھ دے گا.. 5۔مرتبہ قرآن شریف ختم کرنے کا ثواب ملے گا.
6۔ 50سال کے گناہ معاف ہوں گے.
7 ۔اللہ پاک جنت میں 20بنگلے دے گا.یاقوت،مرجان،ذمرد کے بنے ہوۓ ہوں گے.ہر بنگلے میں 70،000 دروازے ہوں گے.
8۔2000ہزار رکعات نفل پڑھنے کا ثواب ملے گا.
9۔جب بھی مرے گا تو جنازے میں 1،10،000 ایک لاکھ دس ہزار فرشتے شمولیت کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں