مشت زنی کے نقصانات،اور وعیدیں

حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا، ” اپنے ہاتھ سے نکاح کرنے والا ملعون ہے
علامہ شمس الدین ذہبی علیہ الرحمۃ نقل کرتے ہیں کہ رحمت عالم ﷺ سے مروی ہے کہ ”سات لوگ ایسے ہیں کہ جن پر اللہ تعالیٰ نے لعنت فرمائی ہے اور بروز قیامت ان کی جانب نگاہ رحمت نہ فرمائے گا۔اور ان سے فرمائے گا کہ جہنم میں داخل ہونے والوں کے ساتھ داخل ہو جاؤ،بشرطیکہ یہ توبہ نہ کریں۔
1. بدفعلی کرنے والا۔
2. کروانے والا۔
3. جانور سے برا کام کرنے والا۔
4. ماں اور بیٹی سے نکاح کرنے والا۔
5. اپنے ہاتھ سے غسل واجب کرنے والا۔(2)
حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”اللہ تعالیٰ نے ایک ایسی قوم کو عذاب میں مبتلاء فرمایا جو اپنی شرمگاہوں کا غلط استعمال کیا کرتے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں